برطانوی باکسر عامر خان اہل خانہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے لگے
سان فرانسسکو( آن لائن )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان گذشتہ دنوں اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ ہونے والے تنازع اور بعدازاں تعلقات کی بحالی کے بعد اہل خانہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم اور صاحبزادی لامائسہ کے ساتھ سان فرانسسکو میں… Continue 23reading برطانوی باکسر عامر خان اہل خانہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے لگے