دل کہتا ہے تحریک انصاف الیکشن جیت جائیگی ،شادی کا وزارت عظمیٰ سے کوئی تعلق نہیں،عمران خان
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ان کی شادی کا وزارت عظمی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی انہیں اس بات کی فکر ہے کہ ووٹرز اور لوگ کیا کہیں گے۔ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا… Continue 23reading دل کہتا ہے تحریک انصاف الیکشن جیت جائیگی ،شادی کا وزارت عظمیٰ سے کوئی تعلق نہیں،عمران خان