بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

’’آسامی خالی‘‘نوازشریف کی نااہلی پر وکی پیڈیا بھی پیچھے نہ رہا فوراً ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے نااہل قرار دیا گیا جس کو ملکی و غیر ملکی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر بھی خصوصی جگہ دی گئی اور ایسے میں وکی پیڈیا بھی پیچھے نہ رہا اور فوری طور پر ’سیٹ خالی ہے‘ کا لکھ دیا ہے۔وکی پیڈیا نے بھی سپریم کورٹ کے حکم پر

فوری عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کرسی صدارت کو خالی قرار دیدیا ۔ وکی پیڈیا کی اس پھرتی کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے کمنٹس کئے جارہے ہیں۔یہاں یہ بات یاد رہے کہ ن لیگ کی جانب سے سینٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ دوبارہ جاری کردئیے گئے ہیں جن پر راجہ ظفرالحق کے دستخط ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…