ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

جنوبی افریقہ اور بھارت ویمن ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

datetime 22  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت ویمن ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

سینچورین( آن لائن ) جنوبی افریقہ اور بھارت ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بارش کی نذر ہو گیا، مہمان بھارتی ویمن ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2۔1 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینچورین میں بھارتی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت ویمن ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

datetime 22  فروری‬‮  2018

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

اسلام آباد(سی پی پی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان(یو ایس سی)نے رمضان المبارک میں صارفین کو اشیا پر 5 فیصد تک ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔کارپوریشن کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت1 ار ب 70کروڑ روپے سے زائد کی سبسڈی کی تجویز زیر غور ہے۔ کارپوریشن رمضان المبارک کے دوران آٹا، دالیں، چاول،… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں اشیا 5 فیصد سستی ملیں گی

پرویز مشرف مجھے وزیراعظم بنانا چاہتے تھے مگر ۔۔ شہباز شریف نے برسوں بعد سینے میں دفن راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  فروری‬‮  2018

پرویز مشرف مجھے وزیراعظم بنانا چاہتے تھے مگر ۔۔ شہباز شریف نے برسوں بعد سینے میں دفن راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف نے مجھے وزارت عظمیٰ کی پیش کش کی تھی، پیش کش کے جواب میں مشرف کو کہا کہ آپ کی آفر کا شکریہ مگر میں جمہوری نظام کے تحت آفر قبول کروں گا، شہباز شریف نے برسوں بعد سینے دفن راز سے پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز… Continue 23reading پرویز مشرف مجھے وزیراعظم بنانا چاہتے تھے مگر ۔۔ شہباز شریف نے برسوں بعد سینے میں دفن راز سے پردہ اٹھا دیا

آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

datetime 22  فروری‬‮  2018

آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

اسلام آباد/بھوربن(سی پی پی)وزارت خزانہ کے سابق مشیرثاقب شیرانی نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے پاکستان میں15 ارب ڈالرکی بچت ہوئی ہے،پیداواری شعبے کا ٹیکس برائے جی ڈی پی میں 58 فیصد حصہ ہے، پاکستان ان 25 ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جنکی جی ڈی پی… Continue 23reading آئندہ 10 سال پاکستان کی بلند شرح نمو کے لیے انتہائی اہم ہیں ،عالمی بینک

فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

datetime 22  فروری‬‮  2018

فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کے دوران فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے کمروں میں جانے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کھلاڑی بھی پی سی بی کی فراہم کردہ موبائل سم استعمال کرنے کے پابند ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پی ایس ایل تھری کو… Continue 23reading فرنچائز مالکان اب یہ کام نہیں کر سکیں گے ،پی ایس ایل کے آغاز پر ہی بڑی پابندی لگا دی گئی،کرکٹرز کومخصوص سمیں بھی فراہم

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2018

کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

اسلام آباد(سی پی پی) ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے 100 دن مکمل ہونے کے بعد وہ اصلاحاتی اہداف پورے نہیں ہوسکے ، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس یکم مارچ کو منعقد ہوگا ۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین نعیم زمیندار نے بتایا کہ ملک میں کاروباری سہولتوں میں آسانی کے… Continue 23reading کاروبار اصلاحاتی اہداف، وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کایکم مارچ کواجلاس منعقد ہوگا

نیوزی لینڈ: ڈومیسٹک ایونٹ میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ

datetime 22  فروری‬‮  2018

نیوزی لینڈ: ڈومیسٹک ایونٹ میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ

آکلینڈ( آن لائن ) نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے ڈومیسٹک ایونٹ کے میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ پر گیند بولر کے سر سے ٹکرانے کے بعد باؤنڈری لائن سے پار جا گری۔فورڈ ٹرافی کے میچ میں آکلینڈ کے جیت راول نے حریف ٹیم کانٹربری کے کپتان اینڈریو ایلس کی گیند پر زور دار… Continue 23reading نیوزی لینڈ: ڈومیسٹک ایونٹ میچ میں بیٹسمین کی زوردار شاٹ

پاکستان کا بڑا دشمن اپنے انجام کو پہنچ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2018

پاکستان کا بڑا دشمن اپنے انجام کو پہنچ گیا

پشاور(آن لائن )کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق امیر حکیم اللہ اور بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی اور کالعدم جماعت الاحرار سے منحرف حزب الاحرار کا کمانڈر جہاد یار محسود اور ساتھی کمانڈر سمیت افغان صوبہ ننگر ہار میں جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو الصبح… Continue 23reading پاکستان کا بڑا دشمن اپنے انجام کو پہنچ گیا

چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر

datetime 22  فروری‬‮  2018

چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر

لندن( آن لائن ) چیمپئنز فٹبال لیگ میں بارسلونا اور چیلسی کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ بائرن میونخ نے بسیکٹاس کو پانچ صفر سے ہرا دیا۔ بارسلونا کے خلاف انگلش کلب چیلسی نے شاندار کھیل پیش کیا۔پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول سکور نہ کرسکی۔ دوسرے ہاف میں ویلین نے شاندار… Continue 23reading چیمپئنز لیگ فٹبال ، بارسلونا اور چیلسی کا میچ برابر