جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی نااہلی کے بعد وکی پیڈیا نے بھی (ن) لیگ کی کرسی صدارت کو خالی قرار دیدیا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی دوسری مرتبہ نااہلی ملکی و غیر ملکی میڈیا سمیت سوشل میڈیا میں زیر بحث ہے اور اب اس معاملے میں وکی پیڈیا بھی پیچھے نہ رہا ہے اور فوری طور پر ’سیٹ خالی ہے‘ کا لکھ دیا ہے۔ وکی پیڈیا نے بھی سپریم کورٹ کے حکم پر فوری

عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کرسی صدارت کو خالی قرار دیدیا ۔ وکی پیڈیا کی اس پھرتی کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے کمنٹس کئے جارہے ہیں اور ن لیگ کے حامیوں سمیت مخالفین کی جانب سے اپنی حس مزاح کا خوب استعمال کیا جارہا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…