پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب

datetime 24  فروری‬‮  2018

جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ اگر جرمنی انہیں ہتھیار فروخت نہیں کرتا تو نہ کرے، وہ کسی دوسرے ملک سے حاصل کر لیں گے۔ قبل ازیں جرمنی نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل… Continue 23reading جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب

عمران خان نے وزیر اعظم بننے کیلئے پیرنی سے شادی کر لی، خواجہ آصف

datetime 24  فروری‬‮  2018

عمران خان نے وزیر اعظم بننے کیلئے پیرنی سے شادی کر لی، خواجہ آصف

سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے لیے پیرنی سے بھی شادی کرلی ،اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے،طوطا فال سیاستدان کہتا تھا کہ نواز شریف کبھی واپس نہیں آئیں گے،گوادر سے چین… Continue 23reading عمران خان نے وزیر اعظم بننے کیلئے پیرنی سے شادی کر لی، خواجہ آصف

بھارت اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کا انتباہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

بھارت اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کا انتباہ

مالے(این این آئی)مالدیپ کی حکومت نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اْس کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مالدیپ کی وزارت خارجہ نے بھارت کو متنبہ کیا کہ وہ اْس کے اندرونی سیاسی بحران میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔ مالدیپ کے دوست ممالک اور عالمی… Continue 23reading بھارت اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کا انتباہ

قطر کا معاملہ خطے کے اہم مسائل کے مقابلے میں معمولی ہے،سعودی وزیرخارجہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

قطر کا معاملہ خطے کے اہم مسائل کے مقابلے میں معمولی ہے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کا معاملہ خطے کے دیگر اہم مسائل کے مقابلے میں بہت چھوٹا اور معمولی ہے۔سعودی عرب تبدیلیوں کے جس مرحلے سے گذر رہا ہے وہ نوجوانوں کو ان کے خواب پورے کرنے کے مواقع فراہم کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading قطر کا معاملہ خطے کے اہم مسائل کے مقابلے میں معمولی ہے،سعودی وزیرخارجہ

امریکہ کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018

امریکہ کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

تل ابیب(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہاہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کے… Continue 23reading امریکہ کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم

datetime 24  فروری‬‮  2018

بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم

استنبول(این این آئی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی بیک وقت چاردہشت گرد تنظیموں کیخلاف نبرد آزما دنیا کا واحد ملک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قصرِ چنکایہ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہماری فوج بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں… Continue 23reading بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم

مریم نواز کو آج مئیر سرگودھا سونے کا تاج پہنائینگے،یہ تاج کتنے تولے سونے سے تیار کیا گیا ہے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 24  فروری‬‮  2018

مریم نواز کو آج مئیر سرگودھا سونے کا تاج پہنائینگے،یہ تاج کتنے تولے سونے سے تیار کیا گیا ہے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

سرگودھا(سی پی پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز آج سرگودھا میں پارٹی کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اس موقع پر میئر سرگودھا ملک نوید اسلم کی جانب سے مریم نواز کی تاج پوشی بھی کی جائے گی اور انہیں 21 تولہ سونے کا تاج… Continue 23reading مریم نواز کو آج مئیر سرگودھا سونے کا تاج پہنائینگے،یہ تاج کتنے تولے سونے سے تیار کیا گیا ہے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

نوازشریف کو شدید دھچکا،معروف سجادہ نشین ،زرداری سے جا ملا،الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2018

نوازشریف کو شدید دھچکا،معروف سجادہ نشین ،زرداری سے جا ملا،الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (ن لائن)دربار عالیہ سلیمانیہ کے سجادہ نشین خواجہ عطا اللہ تونسوی نے مسلم لیگ (ن) پر عدم اعتماد کااظہار کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری سے… Continue 23reading نوازشریف کو شدید دھچکا،معروف سجادہ نشین ،زرداری سے جا ملا،الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

ورون دھون اپنی دوست نتاشہ سے رواں سال شادی کریں گے

datetime 24  فروری‬‮  2018

ورون دھون اپنی دوست نتاشہ سے رواں سال شادی کریں گے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ورون دھون اوراْن کی دوست نتاشہ دلال جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شادی اسی سال ہوگی۔ویروشکا کے بعد بالی ووڈ کے کئی ستاروں کی شادی کی خبریں سرگرم ہونے لگی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار ورون دھون اور اْن… Continue 23reading ورون دھون اپنی دوست نتاشہ سے رواں سال شادی کریں گے