پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو شدید دھچکا،معروف سجادہ نشین ،زرداری سے جا ملا،الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ن لائن)دربار عالیہ سلیمانیہ کے سجادہ نشین خواجہ عطا اللہ تونسوی نے مسلم لیگ (ن) پر عدم اعتماد کااظہار کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر عطاء اللہ تونسوی کے ہمراہ مشائخ

کا پورا وفد موجود تھا۔ وفد میں پیر سید محمد اکرم شاہ سجادہ نشین گڑھی شریف ، پیر سید سعادت علی شاہ ، پیر ۔۔۔ احمد سجادہ نشین میر شریف ، صاجزادہ قیسر محمود سجادہ نشین سیال ریف ، پیر سید قاسم شاہ سجادہ نشین فتح جنگ ، امیر سید کاظم شاہ سجادہ نشین ملوٹ شریف اور محمد نواز کھرل چشتی اوکاڑہ شامل تھے ۔ وفد نے آصف علی زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…