جج برطرف کردیئے گئے
لاہور(نیوزڈیسک)8جج برطرف کردیئے گئے، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے 8سول ججز کو برطرف کردیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں بعض ججز کو مستقل اور بعض کو برطرف کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا ہے ،نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے… Continue 23reading جج برطرف کردیئے گئے