امریکہ گوانتاناموبے جیل سے پاکستانی کو فوراً رہا کرے، اقوام متحدہ نے امریکہ کو حکم دے دیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کے بدنامِ زمانہ جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی نژاد عمار بلوچ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے مطالبہ کیا ہے کہ… Continue 23reading امریکہ گوانتاناموبے جیل سے پاکستانی کو فوراً رہا کرے، اقوام متحدہ نے امریکہ کو حکم دے دیا