اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سری دیوی تصاویر کی نیلامی کے باعث دبئی رکی تھیں

datetime 2  مارچ‬‮  2018

سری دیوی تصاویر کی نیلامی کے باعث دبئی رکی تھیں

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکارہ اپنی پینٹنگز کی نیلامی کی وجہ سے وہاں رکی تھیں۔ بالی وڈ کی چاندنی سری دیوی اداکاری کے ساتھ فارغ وقت میں پینٹنگز کرتی تھیں۔انہوں نے اداکارہ سونم کپور اور مائیکل جیکسن کی پینٹنگز بنائیں۔… Continue 23reading سری دیوی تصاویر کی نیلامی کے باعث دبئی رکی تھیں

سعودی عرب میں امریکی مشن دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کیلئے ہے ، پینٹاگان

datetime 2  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب میں امریکی مشن دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کیلئے ہے ، پینٹاگان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی مشن بنیادی طور پر دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کے لیے ہے۔ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہا ہے اور امریکا اس کی حمایت کرتا ہے۔پینٹاگان نے جاری کردہ ایک بیان میں اس موقف کا اعادہ کیا… Continue 23reading سعودی عرب میں امریکی مشن دہشت گردی مخالف جنگ میں مدد کیلئے ہے ، پینٹاگان

سری دیوی کی سالانہ آمدنی 13 کروڑ روپے اور ان کی کل آمدنی247 کروڑ تھی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

سری دیوی کی سالانہ آمدنی 13 کروڑ روپے اور ان کی کل آمدنی247 کروڑ تھی

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی صرف دل سے امیر نہیں تھیں بلکہ ان کے پاس اچھی خاصی جائیداد بھی تھی۔24 فروری کو اپنے گھروالوں سمیت مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے اس دنیا سے رخصت ہونے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی موت کا ان کے چاہنے والوں… Continue 23reading سری دیوی کی سالانہ آمدنی 13 کروڑ روپے اور ان کی کل آمدنی247 کروڑ تھی

امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

datetime 2  مارچ‬‮  2018

امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا موقع ہے۔واشنگٹن میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پینٹاگون ڈانا وائٹ نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان… Continue 23reading امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

نواز شریف کی دلی خواہش پوری ہو گئی، بڑی پیشرفت سابق وزیراعظم کے سخت ترین مخالف پرویز مشرف کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

نواز شریف کی دلی خواہش پوری ہو گئی، بڑی پیشرفت سابق وزیراعظم کے سخت ترین مخالف پرویز مشرف کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی نا اہلی کے بعد پرویز مشرف کی بھی باری، لاہور ہائیکورٹ میں سابق صدر کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading نواز شریف کی دلی خواہش پوری ہو گئی، بڑی پیشرفت سابق وزیراعظم کے سخت ترین مخالف پرویز مشرف کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے بڑی خبر آگئی

سجل علی کے نام سری دیوی کا آخری پیغام

datetime 2  مارچ‬‮  2018

سجل علی کے نام سری دیوی کا آخری پیغام

ممبئی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا ان کیلئے آخری پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔بالی ووڈ فلم’’موم‘‘میں سری دیوی کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی حقیقت میں سری دیوی کو اپنی ماں کا درجہ دیتی تھیں وہ ابھی تک اس صدمے سے باہر… Continue 23reading سجل علی کے نام سری دیوی کا آخری پیغام

ڈرائیونگ تمام سعودی خواتین کا حق نہیں ہوگا،شہزادی ریما

datetime 2  مارچ‬‮  2018

ڈرائیونگ تمام سعودی خواتین کا حق نہیں ہوگا،شہزادی ریما

واشنگٹن (این این آئی)سعودی عرب کی جنرل اسپورٹس اتھارٹی کی نائب صدر شہزادی ریما بنت بندر آل سعود نے کہا ہے کہ مملکت کی خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں ، انھیں اسٹیڈیموں میں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے ،انھیں کاریں چلانے کا… Continue 23reading ڈرائیونگ تمام سعودی خواتین کا حق نہیں ہوگا،شہزادی ریما

امریکی شاپنگ مراکز نے اسلحے کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کردیں

datetime 2  مارچ‬‮  2018

امریکی شاپنگ مراکز نے اسلحے کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ بھر میں شاپنگ مراکز رکھنے والی کمپنیوں والمارٹ اور ڈکس اسپورٹنگ گڈز نے اپنے اسٹوروں پرفلوریڈا میں ایک اسکول پر فائرنگ سے 17افراد کی ہلاکت کے بعد اسلحے کی فروخت پر نئی پابندیاں عائدکردی ہیں۔پورے امریکامیں 600سے زائد اسٹور رکھنے والے ڈکس اسپورٹنگ گڈزنے حملے میں استعمال ہونے والی طرز کی… Continue 23reading امریکی شاپنگ مراکز نے اسلحے کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کردیں

شہباز شریف ایسا بھی کر سکتے ہیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کرپشن کے ثبوت سامنے لے آئے، دستاویزات میں ہوشربا انکشافات ، میگا پراجیکٹ پر سوالیہ نشان لگ گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2018

شہباز شریف ایسا بھی کر سکتے ہیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کرپشن کے ثبوت سامنے لے آئے، دستاویزات میں ہوشربا انکشافات ، میگا پراجیکٹ پر سوالیہ نشان لگ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی جانب سے فیصل سبحان کے وجود سے انکار کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اہم دستاویزات سامنے لے آئے، سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے میٹرو ملتان پراجیکٹ میں کرپشن کے اہم کردار فیصل سبحان کے وجود سے ہی… Continue 23reading شہباز شریف ایسا بھی کر سکتے ہیں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا عمران خان کرپشن کے ثبوت سامنے لے آئے، دستاویزات میں ہوشربا انکشافات ، میگا پراجیکٹ پر سوالیہ نشان لگ گئے