الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی ،2افسر معطل، عاطف اور سرور نے کیا غیر قانونی کام کیا تھا،سب کچھ سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کر نے پر2افسران کو معطل کر دیا ہے جن میں ڈپٹی ڈائریکٹرالیکشن عاطف رحیم،اور ڈپٹی ڈائریکٹربجٹ محمد سرور شامل ہیں ،دونوں ڈپٹی ڈائریکٹرزکیخلاف انکوائری کا بھی حکم دیدیاگیا ، دونوں افسران کو تین ماہ کے لئے معطل کیا گیا ۔ تفصیلات… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی ،2افسر معطل، عاطف اور سرور نے کیا غیر قانونی کام کیا تھا،سب کچھ سامنے آگیا