منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

ایونٹ میں دوبارہ کم بیک پر یقین رکھتے ہیں ٗڈیرن سیمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ایونٹ میں دوبارہ کم بیک پر یقین رکھتے ہیں ٗڈیرن سیمی

اسلام آباد (این این آئی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ہم ایونٹ میں دوبارہ کم بیک پر یقین رکھتے ہیں ٗمجھے یقین ہے کہ ہم نہ صرف پلے آف کھیلیں گے بلکہ ٹورنامنٹ جیتنے کی بھی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف شکست کے بعد میڈیا سے با ت… Continue 23reading ایونٹ میں دوبارہ کم بیک پر یقین رکھتے ہیں ٗڈیرن سیمی

شاہین آفریدی کو تجربہ دلانے کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے پر غور

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شاہین آفریدی کو تجربہ دلانے کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے پر غور

دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی فاسٹ بولنگ میں تجربے کیلئے شامل کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر… Continue 23reading شاہین آفریدی کو تجربہ دلانے کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے پر غور

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی پا کستان بھیٹر بچھڑے بکرے کا گوشتاسلا می مما لک کو برآمد کر تا ہے تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں12کروڑ 25لاکھ ڈا لر کا 36ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں گوشت کی برآمدات میں 9فیصد کمی

مستقبل کیلئے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت ہے ٗٹام موڈی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

مستقبل کیلئے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت ہے ٗٹام موڈی

دبئی(این این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ ٹام موڈی نے لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کرکٹ کا مستقبل قرار دیدیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹام موڈی نے کہا کہ آنے والے وقت کے لیے شاہین آفریدی کی… Continue 23reading مستقبل کیلئے شاہین آفریدی کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت ہے ٗٹام موڈی

برائے مہربانی مجھ سے مفت پاسز کا تقاضا مت کریں،نجم سیٹھی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

برائے مہربانی مجھ سے مفت پاسز کا تقاضا مت کریں،نجم سیٹھی

لاہور (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کیلئے مفت ٹکٹیں دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے بھی کہا ہے کہ وہ مجھ سے مفت پاسز مت مانگیں، آپ سب پیسوں کے عوض ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت رکھتے… Continue 23reading برائے مہربانی مجھ سے مفت پاسز کا تقاضا مت کریں،نجم سیٹھی

ایون مورگن 200ون ڈے کھیلنے والے پہلے انگلش کرکٹر بن گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ایون مورگن 200ون ڈے کھیلنے والے پہلے انگلش کرکٹر بن گئے

کرائسٹ چرچ (آئی این پی ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایون مورگن کیریئر کے 200ویں ون ڈے میچ کو یادگار نہ بنا سکے اور 8 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایون مورگن نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200واں ون ڈے میچ کھیلا۔ اس… Continue 23reading ایون مورگن 200ون ڈے کھیلنے والے پہلے انگلش کرکٹر بن گئے

مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ڈالروں کی بارش ،(ن)لیگ کے ممبر اسمبلی نے کل کتنے لاکھ روپے کے ڈالرلٹائے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 10  مارچ‬‮  2018

مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ڈالروں کی بارش ،(ن)لیگ کے ممبر اسمبلی نے کل کتنے لاکھ روپے کے ڈالرلٹائے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے جمعرات کوفیصل آباد میں بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ایک ن لیگی ایم پی اے نے ڈالرز کی برسات کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ن لیگی… Continue 23reading مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ڈالروں کی بارش ،(ن)لیگ کے ممبر اسمبلی نے کل کتنے لاکھ روپے کے ڈالرلٹائے،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں کئی روز اضافے کے رجحان کے بعد 7روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 255روپے سے کم ہو کر 248روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔فارمی انڈے 88روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی، منگل اور بدھ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ پیر سے بدھ کے دوران کوئٹہ،… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی