منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اور ان کے موقف میں اس ڈرامائی موڑ سے حیران ہوئی ہے۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی ہے اور دونوں رہنما رواں سال مئی میں… Continue 23reading شمالی کوریا کی جانب سے اچانک مذاکرات کی پیش کش پر حیرانی ہوئی،امریکی وزیرخارجہ

تین سالہ بچے کو سگریٹ پلانے والا سماج دشمن سعودی شخص گرفتار

datetime 10  مارچ‬‮  2018

تین سالہ بچے کو سگریٹ پلانے والا سماج دشمن سعودی شخص گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پولیس نے سوشل میڈیا پر بچے کو سگریٹ پلانے والے ایک سماج دشمن شخص کو حراست میں لے لیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج کی روشنی میں کارروائی کی جس میں ایک شخص کوکم سن بچے… Continue 23reading تین سالہ بچے کو سگریٹ پلانے والا سماج دشمن سعودی شخص گرفتار

کیا اس انوکھے فون کو خریدنا پسند کریں گے؟

datetime 10  مارچ‬‮  2018

کیا اس انوکھے فون کو خریدنا پسند کریں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ سام سنگ یا ایپل کے اسمارٹ فونز سے تنگ آچکے ہیں اور کسی اور کمپنی کی ڈیوائس آزمانا چاہتے ہیں تو ویوو کا نیا کانسیپٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا جو بہت جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔ ویوو نے گزشتہ ماہ موبائل ورلڈ کانگریس کے… Continue 23reading کیا اس انوکھے فون کو خریدنا پسند کریں گے؟

’’کسی متنازع شخصیت سے نہیں مل سکتا‘‘ امام کعبہ کا نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار

datetime 10  مارچ‬‮  2018

’’کسی متنازع شخصیت سے نہیں مل سکتا‘‘ امام کعبہ کا نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ کو جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت، امام کعبہ نے نواز شریف سے ملاقات سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے دورے پر آئے امام کعبہ کو آج صبح جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت دی تھی جسے امام کعبہ نے ٹھکرا دیا ہے۔… Continue 23reading ’’کسی متنازع شخصیت سے نہیں مل سکتا‘‘ امام کعبہ کا نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار

اب ٹوئٹر اکاﺅنٹ ویریفائی کرنا ہر ایک کیلئے ہوگا ممکن

datetime 10  مارچ‬‮  2018

اب ٹوئٹر اکاﺅنٹ ویریفائی کرنا ہر ایک کیلئے ہوگا ممکن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ سوشل میڈیا کی دنیا میں ‘خاص فرد’ بننا چاہتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ٹوئٹر نے عام صارفین کے اکاﺅنٹس پر بلیو ٹِک لگانے کا عمل بہت آسان بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسی نے گزشتہ روز پیری اسکوپ لائیو… Continue 23reading اب ٹوئٹر اکاﺅنٹ ویریفائی کرنا ہر ایک کیلئے ہوگا ممکن

پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی دفتر خارجہ کی سینئر اہل کار ایلس ویلز نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے تین رہنماؤں کے بارے میں اطلاع دینے پر انعام کے اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ان گروہوں کے بھی خلاف ہے جو پاکستان مخالف ہیں اور… Continue 23reading پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

پہلے لوگ چھپ کر خدمت کرتے تھے اب عوامی پیسوں سے تشہر کرتے ہیں،چیف جسٹس:لیپ ٹاپ ،ہیلتھ کارڈ سکیم پر شہبازشریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لے لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

پہلے لوگ چھپ کر خدمت کرتے تھے اب عوامی پیسوں سے تشہر کرتے ہیں،چیف جسٹس:لیپ ٹاپ ،ہیلتھ کارڈ سکیم پر شہبازشریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لے لیا

لاہور (آئی این پی)سپریم کورٹ نے لیپ ٹاپ اسکیم ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصاویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ پیسہ عوام کا اور تصاویر وزیر اعلیٰ پنجاب کی کیوں لگائی جا رہی ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ یہ اسکیمیں و زیر اعلیٰ… Continue 23reading پہلے لوگ چھپ کر خدمت کرتے تھے اب عوامی پیسوں سے تشہر کرتے ہیں،چیف جسٹس:لیپ ٹاپ ،ہیلتھ کارڈ سکیم پر شہبازشریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لے لیا

ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی

برلن(این این آئی)جرمن صوبے سیکسینی انہالٹ میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت الٹرنیٹیو فار جرمنی کے سربراہ پوگینبرگ پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہیں کچھ ایام قبل جرمنی میں آباد ترک نسل باشندوں کو اونٹوں کا ریوڑ‘ اور زیرہ فروش کہنے پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔ پوگینبرگ سیکسنی انہالٹ… Continue 23reading ترکوں کو اونٹوں کا ریوڑ کہنے والا جرمن سیاست دان مستعفی

پینگوئن کی وائرل سیلفی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

پینگوئن کی وائرل سیلفی

انٹار کٹیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) جانوروں کی سیلفی ہمیشہ سے حیران کن اور لوگوں کو دنگ کردیتی ہیں اور اب اس مجموعے میں ایک اور تصویر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جی ہاں انٹار کٹیکا میں پینگوئن کی ‘سیلفی’ نے اس وقت دنیا میں دھوم مچائی ہوئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلین انٹارٹک… Continue 23reading پینگوئن کی وائرل سیلفی