بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’کسی متنازع شخصیت سے نہیں مل سکتا‘‘ امام کعبہ کا نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ کو جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت، امام کعبہ نے نواز شریف سے ملاقات سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے دورے پر آئے امام کعبہ کو آج صبح جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت دی تھی جسے امام کعبہ نے ٹھکرا دیا ہے۔ امام کعبہ کا کہنا تھا کہ کسی وہ کسی متنازع

شخصیت سے نہیں مل سکتے۔ واضح رہے کہ امام کعبہ پاکستان کے دورے پر اس وقت لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے تاہم ایک سوشل میڈیا سائٹ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امام کعبہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے انہیں متنازع شخصیت قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…