قوم کو بہت بہت مبارک ہو، نواز، شہباز اور زرداری ماضی کا قصہ بن گئے، ادارے درست سمت میں چل پڑے، سہیل وڑائچ نے قوم کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار و سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ اپنے گزشتہ روز کے کالم فتح مبارک ہو میں لکھتے ہیں کہ فتح مبارک ہو، ہم نے بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑائے، تکبر کے مندروں کو پاش پاش کیا،بڑے بڑے پردھانوں کو روند ڈالا ا ور عہدوں کی عظمت رکھنے… Continue 23reading قوم کو بہت بہت مبارک ہو، نواز، شہباز اور زرداری ماضی کا قصہ بن گئے، ادارے درست سمت میں چل پڑے، سہیل وڑائچ نے قوم کو خوشخبری سنا دی