بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

سرحدی نظم ونسق اور دہشت گردوں کے پاکستان کے خلاف افغانستان میں موجود محفوظ ٹھکانے ،پاکستان نے ا مریکہ کو انتباہ کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سرحدی نظم ونسق اور دہشت گردوں کے پاکستان کے خلاف افغانستان میں موجود محفوظ ٹھکانے ،پاکستان نے ا مریکہ کو انتباہ کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکہ باہمی اعتماد کے فروغ اور خطے میں استحکام کے مشترکہ ہدف کیلئے ملکر کام کرنے کے طریقوں پر غور کرنے کیلئے اعلیٰ سطح پررابطے میں ہیں ٗبھارت اپنے اندرونی مسائل سے عالمی توجہ ہٹانے کیلئے کنٹرول لائن پرکشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کررہاہے۔… Continue 23reading سرحدی نظم ونسق اور دہشت گردوں کے پاکستان کے خلاف افغانستان میں موجود محفوظ ٹھکانے ،پاکستان نے ا مریکہ کو انتباہ کردیا

ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار،حملہ آور کون تھے ؟ حیرت انگیز انکشافات،ایران سے معافی مانگ لی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار،حملہ آور کون تھے ؟ حیرت انگیز انکشافات،ایران سے معافی مانگ لی گئی

تہران/لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے گرفتار کے لئے گئے،ہمار ا مطالبہ ہے کہ حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلانے اور انھیں کڑی سزا دی جائے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی… Continue 23reading ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار،حملہ آور کون تھے ؟ حیرت انگیز انکشافات،ایران سے معافی مانگ لی گئی

سعودی عرب کے ہوٹل میں گاہکوں کو چوہے کھلائے جانے کا انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب کے ہوٹل میں گاہکوں کو چوہے کھلائے جانے کا انکشاف

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ معظمہ میں ایک ہوٹل میں گاہکوں کو چوہوں کے گوشت سے تیار کردہ کھانے پیش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ کے ایک مقبول عوامی ہوٹل میں ایک سعودی خاتون گاہک نے کھانا مانگا۔ وہ اپنے سامنے لا کر رکھے گئے کھانے کو دیکھ کر… Continue 23reading سعودی عرب کے ہوٹل میں گاہکوں کو چوہے کھلائے جانے کا انکشاف

جنگی بحری جہازوں کو مکمل آزادی،بھارت اورفرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا،دونوں ملک بحرِ ہند میں کیا کرینگے؟انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2018

جنگی بحری جہازوں کو مکمل آزادی،بھارت اورفرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا،دونوں ملک بحرِ ہند میں کیا کرینگے؟انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیاجس کے تحت دونوں ملک بحرِ ہند میں تعاون کو فروغ دیں گے۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت اور فرانس نے ہفتے کو ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ملک بحرِ ہند میں تعاون کو فروغ دیں گے۔ بھارت… Continue 23reading جنگی بحری جہازوں کو مکمل آزادی،بھارت اورفرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا،دونوں ملک بحرِ ہند میں کیا کرینگے؟انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

آصف زر داری نے رضا ربانی کوچیئرمین سینیٹ نامزدگی کیلئے مسترد نہیں کیا،انتخاب کا معاملہ اچانک نیا رُخ اختیارکرگیا،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2018

آصف زر داری نے رضا ربانی کوچیئرمین سینیٹ نامزدگی کیلئے مسترد نہیں کیا،انتخاب کا معاملہ اچانک نیا رُخ اختیارکرگیا،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز اعلان

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زر داری نے رضا ربانی کو بطور چیئرمین سینیٹ نامزدگی کیلئے مسترد نہیں کیا بلکہ نواز شریف کی آفر کا جواب دیا ہے، رضا ربانی سینئر رہنما ہیں مگر پارٹیکا جو بھی فیصلہ ہو گاوہ… Continue 23reading آصف زر داری نے رضا ربانی کوچیئرمین سینیٹ نامزدگی کیلئے مسترد نہیں کیا،انتخاب کا معاملہ اچانک نیا رُخ اختیارکرگیا،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز اعلان

ہمیں دھمکیاں نہ دو،پابندیاں لگائیں تو روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے بلکہ ۔۔! ترکی نے امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ہمیں دھمکیاں نہ دو،پابندیاں لگائیں تو روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے بلکہ ۔۔! ترکی نے امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

انقرہ/برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے خبردارکیا ہے کہ اگر امریکہ نے پابندیاں لگائیں تو ہم روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے۔ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمن روزنامہ دی زیت سے انٹرویو میں 20 جنوری سے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن اور ترکی۔ نیٹو تعلقات پر اپنے خیالات کا… Continue 23reading ہمیں دھمکیاں نہ دو،پابندیاں لگائیں تو روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے بلکہ ۔۔! ترکی نے امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاکستان نے اپنے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،میزائل کی حیرت انگیز خصوصیات منظر عام پر آگئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاکستان نے اپنے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،میزائل کی حیرت انگیز خصوصیات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نیوی نے ساحلی علاقے میں کی جانے والی ایک تربیتی مشق کے دوران سطح زمین سے فائر کیے جانے والے ایک اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل نے اپنے مقررہ راستے سے گذرتے ہوئے سمندر میں موجود اپنے ہدف کو پوری کامیابی سے نشانہ بنایا۔ وائس چیف آف… Continue 23reading ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاکستان نے اپنے خطرناک ترین میزائل کا تجربہ کرلیا،میزائل کی حیرت انگیز خصوصیات منظر عام پر آگئیں

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے ترال میں ایک مقامی پنڈت خاتون کی آخری رسومات میں حصہ لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 80سالہ کملہ وتی ترال کے علاقے نور پورہ میں وفات پا گئی تھی۔ خاتون کی فوتگی کی خبر پھیلتے ہی مسلمان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

ججز کیخلاف نواز شریف کی احتجاجی تحریک کی صورت میں پاک فوج کیا کریگی ؟سپریم کورٹ کیساتھ کھڑی ہو نگےیا تماشہ دیکھیں گے؟سینئر صحافی کے سوال پر آرمی چیف نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ججز کیخلاف نواز شریف کی احتجاجی تحریک کی صورت میں پاک فوج کیا کریگی ؟سپریم کورٹ کیساتھ کھڑی ہو نگےیا تماشہ دیکھیں گے؟سینئر صحافی کے سوال پر آرمی چیف نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سینئر اینکرز، اخبارات کے ایڈیٹروں اور صحافی سے گفتگو سوا تین گھنٹے پر مشتمل تھی اور اس میں ہر قسم کے سوالات ہوئے اور آرمی چیف نے بڑی صاف گوئی سے ہر سوال کا جواب دیا۔ ان کے خلاف بھی بہت سی باتین یعنی اداروں کے بارے،… Continue 23reading ججز کیخلاف نواز شریف کی احتجاجی تحریک کی صورت میں پاک فوج کیا کریگی ؟سپریم کورٹ کیساتھ کھڑی ہو نگےیا تماشہ دیکھیں گے؟سینئر صحافی کے سوال پر آرمی چیف نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا