اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آصف زر داری نے رضا ربانی کوچیئرمین سینیٹ نامزدگی کیلئے مسترد نہیں کیا،انتخاب کا معاملہ اچانک نیا رُخ اختیارکرگیا،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زر داری نے رضا ربانی کو بطور چیئرمین سینیٹ نامزدگی کیلئے مسترد نہیں کیا بلکہ نواز شریف کی آفر کا جواب دیا ہے، رضا ربانی سینئر رہنما ہیں مگر پارٹیکا جو بھی فیصلہ ہو گاوہ حتمی ہو گا، ہم نے پہلے بھی بلوچستان سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ لیا تھا۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں آج کل نئے نگران وزیراعظم

کا نام دینے کے سلسلے میں معروف ہوں، آصف زرداری نے رضا ربانی کا نام بطور چیئرمین سینیٹ مسترد نہیں کیا بلکہ نواز شریف کی آفر کا جواب دیا ہے، رضا ربانی سینئر ہیں مگر پارٹی کا جو بھی فیصلہ ہو گا وہ حتمی ہو گا اور سب کو قبول ہو گا، ہم نے پہلے بھی بلوچستان سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ لیا تھا، مجھ سے اب تک پارٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نام پر مشاورت نہیں کی گئی، میں آج کل نگران وزیراعظم کا نام دینے کے سلسلے میں مصروف ہوں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…