بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

لاہور قلندرز کے سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

datetime 16  مارچ‬‮  2018

لاہور قلندرز کے سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوجانے والی ٹیم لاہور قلندرز کے اسپنر سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو شارجہ میں لاہور اور کوئٹہ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران امپائر… Continue 23reading لاہور قلندرز کے سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

شارجہ (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔گزشتہ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست… Continue 23reading سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

معین خان کاپاکستان جاکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار

datetime 16  مارچ‬‮  2018

معین خان کاپاکستان جاکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار

شارجہ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر پی سی بی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ایک انٹرویومیں معین خان پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے ان غیر ملکی کرکٹرز کی… Continue 23reading معین خان کاپاکستان جاکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیلیفورنیا میں چین-پاک انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) کی امریکن لانچ کی تقریب کے دوران کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ گوادر… Continue 23reading عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

datetime 16  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

لاہور(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سیدنے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔لاہورسے جاری ایک مراسلے کے مطابق سمیر احمد سید کا کہنا تھا کہ فیروز پور روڈ پر قذافی اسٹیڈیم کے اطراف کی دیواروں پر پینٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ پیر کے روز… Continue 23reading پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس ، واجد ضیاکا بیان ریکارڈ،ثبوت کتنے صندوقوں میں اٹھا کر لائے

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس ، واجد ضیاکا بیان ریکارڈ،ثبوت کتنے صندوقوں میں اٹھا کر لائے

اسلام آباد (سی پی پی)شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ واجد ضیا نے قطری شہزادے کا خط، التوفیق کمپنی اور حدیبیہ پیپر ملز کے درمیان باہمی معاہدے کا مسودہ، حدیبیہ پیپر ملز کے ڈائریکٹر کی رپورٹ، لندن فلیٹ سے متعلق نیلسن اورنیسکول کمپنی… Continue 23reading ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس ، واجد ضیاکا بیان ریکارڈ،ثبوت کتنے صندوقوں میں اٹھا کر لائے

کون ہے یہ سنجرانی؟ ان کے پیچھے جو ہیں وہ سب کو پتا ہے، نوازشریف

datetime 16  مارچ‬‮  2018

کون ہے یہ سنجرانی؟ ان کے پیچھے جو ہیں وہ سب کو پتا ہے، نوازشریف

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالتی اصلاحات ہمارے آئندہ الیکشن کے منشور کا حصہ ہوں گی‘ تحریک عدل کیلئے کسی انٹرنیشنل فرم سے خدمات نہیں لیں گے‘ اصلاحات قوم اور وقت کی ضرورت ہیں‘ شفاف انتخابات کے لئے اپنا کردار اداکریں گے‘ پیپلز… Continue 23reading کون ہے یہ سنجرانی؟ ان کے پیچھے جو ہیں وہ سب کو پتا ہے، نوازشریف

عفرین پر کنٹرول کے بعد اسے شامی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے ،ترکی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

عفرین پر کنٹرول کے بعد اسے شامی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے ،ترکی

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ترجمان ابراہیم کالین نے توقع ظاہر کی ہے کہ شام کے علاقے عفرین کو بہت جلد مسلح عناصر سے پاک کر دیا جائے گا۔ ترکی کے سرکاری نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی فوجی آپریشن مکمل ہونے کے بعد عفرین کا… Continue 23reading عفرین پر کنٹرول کے بعد اسے شامی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے ،ترکی

ملتان میٹروبس منصوبہ: شریف خاندان کی دولت بڑھانے کیلئے تھا، ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا، عمران خان

datetime 16  مارچ‬‮  2018

ملتان میٹروبس منصوبہ: شریف خاندان کی دولت بڑھانے کیلئے تھا، ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا، عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان میٹروبس منصوبہ شریف خاندان کی دولت بڑھانے کے لئے تھا‘ ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ جمعہ کو عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ ملتان میٹرو بس منصوبہ… Continue 23reading ملتان میٹروبس منصوبہ: شریف خاندان کی دولت بڑھانے کیلئے تھا، ملتان کے شہریوں کو میٹرو سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا، عمران خان