ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

سیناء میں جنگجو جلد شکست سے دوچار ہوں گے،مصری صدر السیسی

datetime 24  مارچ‬‮  2018

سیناء میں جنگجو جلد شکست سے دوچار ہوں گے،مصری صدر السیسی

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ جزیرہ نما سیناء میں جنگجو بہت جلد شکست سے دوچار ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ دعویٰ صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ سے قبل کیا ۔ وہ صدارتی انتخاب میں مضبوط امیدوار ہیں اور ان کی جیت یقینی ہے۔ صدر عبدالفتاح… Continue 23reading سیناء میں جنگجو جلد شکست سے دوچار ہوں گے،مصری صدر السیسی

سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابی سامنے آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2018

سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین اور اسمارٹ موبائل تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’سام سنگ‘ کے کئی موبائلز میں گزشتہ چند سال سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ تاہم کمپنی کی جانب سے رواں برس متعارف کرائے گئے مہنگے اور بہترین ترین فونز گلیکسی ایس نائن اور گلیکسی ایس نائن… Continue 23reading سام سنگ کے نئے موبائلز میں بھی خرابی سامنے آگئی

امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

datetime 24  مارچ‬‮  2018

امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ بندوق کی نوک پر رکھ کر کرائے گئے تجارتی معاہدوں پر مذاکرات نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے کے تناظر میں کہی جس کے تحت انہوں نے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات… Continue 23reading امریکا سے بندوق کی نوک پر تجارتی معاہدے نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

datetime 24  مارچ‬‮  2018

بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،اپوزیشن نے پچھلے 3ہفتوں سے مختلف معاملات پر پارلیمنٹ کو مفلوج بنا رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امیت شاہ نے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ سے… Continue 23reading بھارت ،اپوزیشن جماعتوں کے ’’جھوٹ‘‘ کا پردہ چاک کیا جائے،نریندر مودی

نوازشریف پاکستان چھوڑ کر جائینگے یا نہیں؟قریبی ساتھی نے بتا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

نوازشریف پاکستان چھوڑ کر جائینگے یا نہیں؟قریبی ساتھی نے بتا دیا

لندن(سی پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کبھی ملک چھوڑ کر نہیں جائیں گے، وہ ہر چیز کا سامنا کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading نوازشریف پاکستان چھوڑ کر جائینگے یا نہیں؟قریبی ساتھی نے بتا دیا

پاکستان کی تاریخ کا پہلا خواجہ سرا نیوز کاسٹر ،کس چینل پر خبریں پڑھے گا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی تاریخ کا پہلا خواجہ سرا نیوز کاسٹر ،کس چینل پر خبریں پڑھے گا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) پاکستان میں اب خواجہ سرائوں نے بھی میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھ دیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نیوز کاسٹر متعارف کرادیا گیا ہے جو نجی چینل کوہ نور ٹی وی پر خبریں پڑھا کرے گا،معاویہ ملک نامی خواجہ سرا اب باعزت طریقے سے نہ صرف اپنا… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا پہلا خواجہ سرا نیوز کاسٹر ،کس چینل پر خبریں پڑھے گا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں سہولت مرکز آج بھی کھلا رہے گا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں سہولت مرکز آج بھی کھلا رہے گا

اسلام آباد (آئی این پی) حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں سہولت مرکز اتوار کو کھلا رہے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملک میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات موصول کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں قائم سہولت مرکز ہفتہ وار تعطیل کے باوجود… Continue 23reading حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کرنے کے لئے الیکشن کمیشن میں سہولت مرکز آج بھی کھلا رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 24  مارچ‬‮  2018

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور نہ کراچی ،اگلا سال پاکستان کے کس شہر میں پی ایس ایل کے میچ کرانے کا اعلان کردیا گیا؟پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 24  مارچ‬‮  2018

لاہور نہ کراچی ،اگلا سال پاکستان کے کس شہر میں پی ایس ایل کے میچ کرانے کا اعلان کردیا گیا؟پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگلے برس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز حیدرآباد میں بھی کرانے کا اعلان کردیا۔حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے اور پی ایس ایل… Continue 23reading لاہور نہ کراچی ،اگلا سال پاکستان کے کس شہر میں پی ایس ایل کے میچ کرانے کا اعلان کردیا گیا؟پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری