ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

datetime 24  مارچ‬‮  2018

13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس نے 13 کھرب ڈالر مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت کو 30 ستمبر تک اخراجات کے لیے رقم دستیاب ہوسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی بِل کی منظوری دے دی۔سینیٹ میں بِل کے حق میں 65… Continue 23reading 13 کھرب ڈالر کاامریکی بجٹ کانگریس سے منظور،صدرنے بل پر دستخط کردیئے

چوہدری نثار نے بڑا سرپرائز دیدیا، کیا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں؟ لیگی صفوں میں ہلچل ، اہم ترین خبر آگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2018

چوہدری نثار نے بڑا سرپرائز دیدیا، کیا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں؟ لیگی صفوں میں ہلچل ، اہم ترین خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز سے اختلافات، چوہدری نثار نے عام انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ کے بجائے آزادامیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا، معروف صحافی حامد میر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے… Continue 23reading چوہدری نثار نے بڑا سرپرائز دیدیا، کیا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں؟ لیگی صفوں میں ہلچل ، اہم ترین خبر آگئی

متحدہ مسلم لیگ کے نام سے نئی سیاسی جماعت قائم کر دی گئی، کس کس نے شمولیت اختیار کر لی، پاکستانی سیاست کے بڑے نام سامنے آگئے

datetime 24  مارچ‬‮  2018

متحدہ مسلم لیگ کے نام سے نئی سیاسی جماعت قائم کر دی گئی، کس کس نے شمولیت اختیار کر لی، پاکستانی سیاست کے بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کی سیاست میں نیا بھونچال، متحدہ مسلم لیگ بلوچستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت قائم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی سیاست میں نیا سیاسی بھونچال برپا ہو گیا ہے اور ایک نئی سیاسی جماعت متحدہ مسلم لیگ بلوچستان کے نام سے قائم کر دی گئی ہے۔ نئی… Continue 23reading متحدہ مسلم لیگ کے نام سے نئی سیاسی جماعت قائم کر دی گئی، کس کس نے شمولیت اختیار کر لی، پاکستانی سیاست کے بڑے نام سامنے آگئے

جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نئے اور سخت ضوابط متعارف کرانے کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2018

جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نئے اور سخت ضوابط متعارف کرانے کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمن حکومت نے کہاہے کہ آئندہ پناہ کی تلاش میں جرمنی آنے والے تارکین وطن کو ان کی سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلہ ہونے تک خصوصی حراستی مراکز میں رکھا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں جرمن حکومت نے کہاکہ آئندہ پناہ کی تلاش… Continue 23reading جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نئے اور سخت ضوابط متعارف کرانے کا اعلان

سینٹ انتخابات میں پیسے کا استعمال، تحریک انصاف کے اپنوں نے بھانڈا پھوڑ دیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2018

سینٹ انتخابات میں پیسے کا استعمال، تحریک انصاف کے اپنوں نے بھانڈا پھوڑ دیا،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(سی پی پی) سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں تحریک انصاف کے اپنے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کو ووٹ کے لئے بھاری رقوم ادا کرنے کے ثبوت منظرعام پرآگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی کے اپنے ایم پی ایز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سینیٹ میں پارٹی امیدواروں کو ووٹ ڈالنے کے لئے… Continue 23reading سینٹ انتخابات میں پیسے کا استعمال، تحریک انصاف کے اپنوں نے بھانڈا پھوڑ دیا،سنسنی خیز انکشافات

حکومت کا آئندہ بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2018

حکومت کا آئندہ بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2018-2017 کے بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کو کم کرکے اس کے نرخ میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اگرخام مال کی ڈیوٹی میں کمی کی گئی تو آمدن پر 15 ارب پورے سالانہ… Continue 23reading حکومت کا آئندہ بجٹ میں خام مال کی ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ

افریقی جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلوں کو معدومی کا خطرہ

datetime 24  مارچ‬‮  2018

افریقی جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلوں کو معدومی کا خطرہ

لندن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں کے باعث سنہ 2100 کے اواخر تک افریقی ممالیہ جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلیں معدوم ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے 550 ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حیاتی نظام کے تنوع میں کمی سے… Continue 23reading افریقی جانوروں اور پرندوں کی نصف نسلوں کو معدومی کا خطرہ

پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے پاکستان کے مختلف شہروں سے تماشائیوں کی آمد کے سبب کراچی کے مختلف ہوٹلز کی روم بکنگ میں اضافہ ہوگیا جبکہ کرایوں میں بھی اوسط 15 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا سوچ رہے ہیں،یورپی رکن ممالک

datetime 24  مارچ‬‮  2018

روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا سوچ رہے ہیں،یورپی رکن ممالک

برسلز(این این آئی)متعدد یورپی یونین ممالک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ابھی اسی بات پر سوچ بچار کی جاری ہے کہ آیا برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور اْن کی صاحبزادی پر کیمیائی حملے کے تناظر میں روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کو کہا جائے یا نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں ہونے والی… Continue 23reading روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرنے کا سوچ رہے ہیں،یورپی رکن ممالک