منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

دوریاں ختم کرنے پاکستان آئی ہوں:بھارتی اداکارہ نندتا داس

datetime 31  مارچ‬‮  2018

دوریاں ختم کرنے پاکستان آئی ہوں:بھارتی اداکارہ نندتا داس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ادا کارہ نندتاداس نے کہاہے کہ پاکستانی فنکاروں کے ہندوستان میں کام کرنے پر پابندی نہیں ہونی چاہئے جبکہ وہ دوریاں ختم کرنے کیلئے پاکستان آئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کرنے کیلئے آئی اداکارہ نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9سال بعد پاکستان آئی ہوں اور… Continue 23reading دوریاں ختم کرنے پاکستان آئی ہوں:بھارتی اداکارہ نندتا داس

اسلامی دنیا پر بلا شرکت غیرے حکومت، عربوں کی سربراہی امریکہ نے سعودی ولی عہد کی اس خواہش کے بدلے میں ان سےکیا مانگ لیا؟شہزادہ محمد بن سلمان نے حامی بھر تے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

اسلامی دنیا پر بلا شرکت غیرے حکومت، عربوں کی سربراہی امریکہ نے سعودی ولی عہد کی اس خواہش کے بدلے میں ان سےکیا مانگ لیا؟شہزادہ محمد بن سلمان نے حامی بھر تے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نیشنل سیکورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل سیکورٹی حکام کا کہنا تھا کہ سعودی عرب افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل… Continue 23reading اسلامی دنیا پر بلا شرکت غیرے حکومت، عربوں کی سربراہی امریکہ نے سعودی ولی عہد کی اس خواہش کے بدلے میں ان سےکیا مانگ لیا؟شہزادہ محمد بن سلمان نے حامی بھر تے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا

ملالہ یوسفزئی سخت سکیورٹی حصار کیساتھ سوات میں داخل، ہیلی کاپٹرسے اترتے ہی پہلا کام کیا کیا؟ لوگوں کو جب آمد کا پتہ چلا تو انہوںنے کیا کام کر دیا؟ سہیلیوں کا بھی پیغام ، گل مکئی آبدیدہ ہو گئیں

datetime 31  مارچ‬‮  2018

ملالہ یوسفزئی سخت سکیورٹی حصار کیساتھ سوات میں داخل، ہیلی کاپٹرسے اترتے ہی پہلا کام کیا کیا؟ لوگوں کو جب آمد کا پتہ چلا تو انہوںنے کیا کام کر دیا؟ سہیلیوں کا بھی پیغام ، گل مکئی آبدیدہ ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئی ہیں۔ گل مکئی کے نام سے مشہور ملالہ یوسفزئی کو اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات پہنچایا گیا۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سکیورٹی حصار میں سوات پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ گل… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی سخت سکیورٹی حصار کیساتھ سوات میں داخل، ہیلی کاپٹرسے اترتے ہی پہلا کام کیا کیا؟ لوگوں کو جب آمد کا پتہ چلا تو انہوںنے کیا کام کر دیا؟ سہیلیوں کا بھی پیغام ، گل مکئی آبدیدہ ہو گئیں

ان 24ممالک کے سفیر ہمارے ملک سے نکل جائیں روس نے کن ممالک کے150سفیروں کو ملک نکالنے کا حکم دیدیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018

ان 24ممالک کے سفیر ہمارے ملک سے نکل جائیں روس نے کن ممالک کے150سفیروں کو ملک نکالنے کا حکم دیدیا

لندن(این این آئی)برطانیہ اور یورپی اتحادیوں کی طرف سے روسی سفیروں کی بیدخلی کے ردعمل کے طور پر روس نے بھی 24 ملکوں کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی ، فرانس، کینیڈا ، آسٹریلیا، اٹلی اور سوئیڈن سمیت دیگر ممالک کے سفیروں کو تعداد کم… Continue 23reading ان 24ممالک کے سفیر ہمارے ملک سے نکل جائیں روس نے کن ممالک کے150سفیروں کو ملک نکالنے کا حکم دیدیا

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کا شدید طوفان،حدنگاہ شدید متاثر

datetime 31  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کا شدید طوفان،حدنگاہ شدید متاثر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ریاض سمیت مملکت کے دیگر شہروں میں گردو غبار کا شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں حد نگاہ انتہائی متاثر رہی۔اس صورت حال کے بعد سعودی وزارتِ صحت نے تمام اسپتالوں کو ہنگامی حالت نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔عرب… Continue 23reading سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کا شدید طوفان،حدنگاہ شدید متاثر

فرانس شام میں کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بن سکتاہے ،ترکی

datetime 31  مارچ‬‮  2018

فرانس شام میں کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بن سکتاہے ،ترکی

انقرہ(این این آئی)ترکی نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام میں کرد جنگجوؤں کی حمایت سے باز رہے فرانسیسی فوج بھی ترکی کا نشانہ بن سکتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے نائب وزیراعظم بکر بوزداج نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کی طرف سے شمالی شام میں استحکام کے لیے… Continue 23reading فرانس شام میں کردوں کی حمایت سے باز رہے ورنہ نشانہ بن سکتاہے ،ترکی

سعودیہ میں موبائل فون پر میاں بیوی کی ایک دوسرے کی جاسوسی قابل سزا جرم قرار

datetime 31  مارچ‬‮  2018

سعودیہ میں موبائل فون پر میاں بیوی کی ایک دوسرے کی جاسوسی قابل سزا جرم قرار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں منظور ہونے والے ایک نئے سائبر قانون میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کی موبائل فون پر جاسوسی کو ابل سزا جرم قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مملکت میں میاں بیوی میں سے کسی ایک پردوسرے کی موبائل فون کی مدد سے جاسوسی ثابت ہونے پرکم سے کم… Continue 23reading سعودیہ میں موبائل فون پر میاں بیوی کی ایک دوسرے کی جاسوسی قابل سزا جرم قرار

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا ایسا صحرا جس کا رقبہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے ؟ گزشتہ ایک صدی میں یہاں کیا بڑی تبدیلی رونما ہوئی ؟ ماہرین کی دنگ کر دینے والی تحقیق

datetime 31  مارچ‬‮  2018

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا ایسا صحرا جس کا رقبہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے ؟ گزشتہ ایک صدی میں یہاں کیا بڑی تبدیلی رونما ہوئی ؟ ماہرین کی دنگ کر دینے والی تحقیق

خرطوم(این این آئی)صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے، لیکن یہ مزید پھیلتا چلا جا رہا ہے اور پچھلے ایک سو سال میں اس کے رقبے میں دس فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا کہ صحارا جنوب کی طرف حرکت کر کے سوڈان… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا ایسا صحرا جس کا رقبہ پاکستان سے بھی زیادہ ہے ؟ گزشتہ ایک صدی میں یہاں کیا بڑی تبدیلی رونما ہوئی ؟ ماہرین کی دنگ کر دینے والی تحقیق

جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ

datetime 31  مارچ‬‮  2018

جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ

ماسکو (این این آئی)روسی خبر رساں اداروں کے مطابق شام میں موجود روسی فوج اور جنگجو گروپ جیش الاسلام کے تحت ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت تنظیم کے جنگجوؤں کو دمشق کے نواحی علاقے دوما سے محفوظ انخلاء کا راستہ دیا جائے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق جیش الاسلام اور روسی… Continue 23reading جنگجوؤں کے انخلاء کے لیے روسی فوج اور جیش الاسلام میں سمجھوتہ