پاکستان کی ڈرامہ کوین اور معروف گلوکارہ عارفہ صدیقی نے ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا
لاہور(این این آئی) ماضی کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ عارفہ صدیقی نے شوبز میں دوبارہ واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اس بار عارفہ صدیقی بطور گلوکارہ بھرپور انداز سے میوزک انڈسٹری میں انٹری کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس سلسلہ میں انہوں نے باقاعدہ تیاری بھی شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ عارفہ… Continue 23reading پاکستان کی ڈرامہ کوین اور معروف گلوکارہ عارفہ صدیقی نے ایک اور بڑا سرپرائز دیدیا