تاحیات نااہلی کا فیصلہ، خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کالعدم کرنے… Continue 23reading تاحیات نااہلی کا فیصلہ، خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا