موبائل کارڈ ٹیکس کٹوتی پر نوٹس کے بعدابھی تو میں نے پٹرول اور ڈیزل کی طرف بھی آنا ہے،چیف جسٹس نے عوام کوبڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسوں کا نوٹس لینے کا بھی عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد غیر منصفانہ ٹیکسز کا… Continue 23reading موبائل کارڈ ٹیکس کٹوتی پر نوٹس کے بعدابھی تو میں نے پٹرول اور ڈیزل کی طرف بھی آنا ہے،چیف جسٹس نے عوام کوبڑی خوشخبری سنادی