پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ کے قافلے پر فائرنگ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما وانتخابی امیدوار علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے رہنما وانتخابی امیدوار علی موسیٰ گیلانی علی موسیٰ کے قافلے پرفائرنگ شاہ رکن عالم کالونی میں ہوئی۔واقعہ کے بعد پولیس کو واقعہ کی اطلاع… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ کے قافلے پر فائرنگ