اورنج ٹرین منصوبہ بے یارو مددگار،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا
لاہور(بی این پی )میگا پراجیکٹ اورنج ٹرین بے یارو مددگار ہوگیا جبکہ تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا۔بی این پی ذرائع کے مطابق خادم اعلی ٰپنجاب کے جاتے ہی ملتان میٹرو سٹیشن بھی بے کار ہوگیا ہے جبکہ اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کا منصوبہ وقت… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ بے یارو مددگار،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا