سابق صدر پرویز مشرف نے سپریم کورٹ سے 20لاکھ روپے مانگ لئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس میں 20 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی جانب سے دائر زرضمانت کی واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے اس پر بینچ بھی تشکیل دے… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف نے سپریم کورٹ سے 20لاکھ روپے مانگ لئے