جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

قابلیت چانچنے کیلئے منعقد امتحان میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ایسے نتائج دئیے جس نے طالبعلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،شرمناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

قابلیت چانچنے کیلئے منعقد امتحان میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ایسے نتائج دئیے جس نے طالبعلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،شرمناک انکشافات

کوئٹہ(اے این این) بلوچستان میں قابلیت چانچنے کے لیے منعقد امتحان میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ ریاضی کے مضمون میں 100 میں سے مجموعی طورپرصرف 23 فیصد نمبر حاصل کرسکے۔اقوام متحدہ انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف)کے تحت صوبے کے 12 اضلاع میں امتحان منعقد کیا گیا۔یونیسف کے نمائندوں نے گریڈ 1 سے گریڈ 8 تک… Continue 23reading قابلیت چانچنے کیلئے منعقد امتحان میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ نے ایسے نتائج دئیے جس نے طالبعلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،شرمناک انکشافات

چندہ خورحکمران آتے ہی اپنے ’’دھندے‘‘ پر لگ گئے،وزیراعظم پرشدید تنقید

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

چندہ خورحکمران آتے ہی اپنے ’’دھندے‘‘ پر لگ گئے،وزیراعظم پرشدید تنقید

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کی ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعویدار چندہ خور حکمران آتے ہی اپنے’’ دھندے‘‘ پر لگ گئے ہیں۔ اتوار کو خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں… Continue 23reading چندہ خورحکمران آتے ہی اپنے ’’دھندے‘‘ پر لگ گئے،وزیراعظم پرشدید تنقید

خیبر پختونخوا میں ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کاخاتون ڈاکٹرکے ساتھ شرمناک سلوک،بات بڑھ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

خیبر پختونخوا میں ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کاخاتون ڈاکٹرکے ساتھ شرمناک سلوک،بات بڑھ گئی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے۔خاتون ڈاکٹر نے سیکرٹری ہیلتھ اورڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ دیا،خیبرپختونخوا میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ کا فی میل ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کا معاملہ شدت اختیارکرگیا۔ خاتون ڈاکٹر نے سیکرٹری ہیلتھ، ڈائریکٹر جنرل کو خط ارسال کردیا۔ڈاکٹرشمائلہ کے مطابق میں سات سال… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کاخاتون ڈاکٹرکے ساتھ شرمناک سلوک،بات بڑھ گئی

حکومت نے مخصوص آمدن والے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ کرلیا،کارروائی شروع

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

حکومت نے مخصوص آمدن والے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ کرلیا،کارروائی شروع

سرگودھا(آن لائن) حکومت نے 5 لاکھ تک آمدن والے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سروے شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق اس وقت ملک بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں ایسے تعلیمی ادارے کام کررہے ہیں جن کی سالانہ آمدن کروڑوں روپے ہے مگر ٹیکس نہ ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading حکومت نے مخصوص آمدن والے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ کرلیا،کارروائی شروع

وزیر اعظم عمران خاں کی طر ف سے ڈیم فنڈ میں تارکین وطن کو ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا اپیل ،پہلے بنی گالا میں موجود اپنا گھرفنڈز میں دو، ن لیگ کے رہنما نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خاں کی طر ف سے ڈیم فنڈ میں تارکین وطن کو ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا اپیل ،پہلے بنی گالا میں موجود اپنا گھرفنڈز میں دو، ن لیگ کے رہنما نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

پیرس( آن لائن )وزیر اعظم عمران خاں کی طر ف سے ڈیم فنڈ میں تارکین وطن کو ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا اپیل پر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے پہلے بنی گالہ کا گھر فنڈ دینے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خاں کی طر ف سے ڈیم فنڈ میں تارکین وطن کو ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا اپیل ،پہلے بنی گالا میں موجود اپنا گھرفنڈز میں دو، ن لیگ کے رہنما نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

امریکہ کو غلط فہمی ہے کہ وہ اتنی مہنگی جنگ کا متحمل ہوسکے گا، پاک فوج چین کیلئے کیا کررہی ہے؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے انکشافات، انتبا ہ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

امریکہ کو غلط فہمی ہے کہ وہ اتنی مہنگی جنگ کا متحمل ہوسکے گا، پاک فوج چین کیلئے کیا کررہی ہے؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے انکشافات، انتبا ہ کردیا

امریکہ کو غلط فہمی ہے کہ وہ اتنی مہنگی جنگ کا متحمل ہوسکے گا، پاک فوج چین کیلئے کیا کررہی ہے؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے انکشافات، انتبا ہ کردیا اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ امریکہ کو غلط فہمی ہے کہ وہ اتنی مہنگی جنگ کا متحمل… Continue 23reading امریکہ کو غلط فہمی ہے کہ وہ اتنی مہنگی جنگ کا متحمل ہوسکے گا، پاک فوج چین کیلئے کیا کررہی ہے؟سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری کے انکشافات، انتبا ہ کردیا

اورنج لائن ٹرین منصوبہ مزید مہنگا ہوگیا، پنجاب حکومت نے ترمیم شدہ تخمینہ منظور کرتے ہوئے فنڈز جاری کر دیئے ،مزید کتنا اور کیوں اضافہ ہوا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

اورنج لائن ٹرین منصوبہ مزید مہنگا ہوگیا، پنجاب حکومت نے ترمیم شدہ تخمینہ منظور کرتے ہوئے فنڈز جاری کر دیئے ،مزید کتنا اور کیوں اضافہ ہوا؟ افسوسناک انکشافات

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کا ترمیم شدہ تخمینہ منظور کرتے ہوئے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت میں 15 ارب 16 کروڑ اور 45 لاکھ روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، ترمیم شدہ تخمینہ 180 ارب روپے تک… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبہ مزید مہنگا ہوگیا، پنجاب حکومت نے ترمیم شدہ تخمینہ منظور کرتے ہوئے فنڈز جاری کر دیئے ،مزید کتنا اور کیوں اضافہ ہوا؟ افسوسناک انکشافات

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر لیا ہے، عدالت میں ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کی جانب سے جواب داخل کروایا کہ واقعہ ان… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان سخت ماحولیاتی تغیرات کا سامنا کرنیوالے دنیا کے ن 10 ممالک میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا، کیا ہونے والا ہے؟ عالمی ماحولیاتی اداروں نے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پاکستان سخت ماحولیاتی تغیرات کا سامنا کرنیوالے دنیا کے ن 10 ممالک میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا، کیا ہونے والا ہے؟ عالمی ماحولیاتی اداروں نے خطرناک انتباہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن )عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی تبدیلیوں پر تحقیق کرنے والے اداروں نے پاکستان کو خبر دار کیا ہے کہ پاکستان دنیا کے اْن 10 ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے، جنہیں سخت ماحولیاتی تغیرات کا سامنا ہے۔ پاکستان کی زمینی، سمندی اور فضائی الودگی نے پورے ایکوسسٹم کو متاثر کیا ہے اور… Continue 23reading پاکستان سخت ماحولیاتی تغیرات کا سامنا کرنیوالے دنیا کے ن 10 ممالک میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا، کیا ہونے والا ہے؟ عالمی ماحولیاتی اداروں نے خطرناک انتباہ کردیا