اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

امریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

امریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

واشنگٹن((این این آئی))امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کو ہدایت دی ہے وہ چین سے آنے والی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے محصولات لگائے کے لیے کام شروع کر دیں۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی مصنوعات پر کسٹم ٹیکس لگانے کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا… Continue 23reading امریکا نے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کا نیا ٹیکس عائد کر دیا

ہیٹرک پوری،کراچی میں ایک اورسرکاری افسر کی گاڑی چوری ہوگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ہیٹرک پوری،کراچی میں ایک اورسرکاری افسر کی گاڑی چوری ہوگئی

کراچی(سی پی پی) شہر قائد میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی غائب ہوگئی اور نامعلوم ملزمان ڈیفنس سے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی چوری کرکے لے گئے۔گزری پولیس کے مطابق چوری شدہ گاڑی ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسر کامران کلہوڑو کی ہے، جو گھر کے باہر کھڑی تھی کہ گزشتہ صبح… Continue 23reading ہیٹرک پوری،کراچی میں ایک اورسرکاری افسر کی گاڑی چوری ہوگئی

عرب اتحادی فوج کا بڑا نقصان ،فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،قیمتی جانی نقصان

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

عرب اتحادی فوج کا بڑا نقصان ،فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،قیمتی جانی نقصان

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک )یمن میں آئینی حکومت کی عمل داری کے قیام کے لیے سرگرم عرب عسکری اتحاد کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر یمن کے المہرہ شہر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر کا کپتان اور اس کا معاون شہید ہوگئے۔یہ ہیلی کاپٹر المہرہ میں دہشت گردی کے خلاف ایک مشن… Continue 23reading عرب اتحادی فوج کا بڑا نقصان ،فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،قیمتی جانی نقصان

امریکاشام سے بہتر تعلقات کا خواہاں،آفرایران کیساتھ تعلقات ختم کرنے سے مشروط

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

امریکاشام سے بہتر تعلقات کا خواہاں،آفرایران کیساتھ تعلقات ختم کرنے سے مشروط

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی طرف سے ایک نئی دستاویز سامنے آئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے اسد رجیم سے تعلقات میں بہتری کے لیے تہران کے ساتھ دمشق کیروابط ختم کرنے کی شرط عاید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ہونے والے ایک اجلاس میں امریکی حکام نے شام… Continue 23reading امریکاشام سے بہتر تعلقات کا خواہاں،آفرایران کیساتھ تعلقات ختم کرنے سے مشروط

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان آبائی وطن گھانا میں سپردخاک

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان آبائی وطن گھانا میں سپردخاک

آکرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان کو ان کے آبائی وطن گھانا میں سرکاری اعزاز واکرام کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوفی عنان کی آخری رسومات میں افریقی ملکوں کے قایدین سمیت دنیا بھر کے رہ نماؤں نے شرکت کی۔ اور آنجہانی رہ نما کی امن عالم اور… Continue 23reading اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان آبائی وطن گھانا میں سپردخاک

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مذاکرات ہونگے یا نہیں؟ بھارت کا ایسا جواب کہ سدھو کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مذاکرات ہونگے یا نہیں؟ بھارت کا ایسا جواب کہ سدھو کو بھی یقین نہیں آئیگا

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات خارج از امکان ہیں۔ٹائمز آف انڈیا سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کی حکومت مذاکرات کی تجدید چاہتی ہے تو اسے دہشت گردی کے محاذ پر کارروائی کرنی ہوگی۔… Continue 23reading نئی پاکستانی حکومت کیساتھ مذاکرات ہونگے یا نہیں؟ بھارت کا ایسا جواب کہ سدھو کو بھی یقین نہیں آئیگا

عالمی مندوب کی مسقط میں حوثی باغیوں سے ملاقات،مزید بات چیت کیلئے صنعاء جا ئینگے،مارٹن گریویتھ

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

عالمی مندوب کی مسقط میں حوثی باغیوں سے ملاقات،مزید بات چیت کیلئے صنعاء جا ئینگے،مارٹن گریویتھ

مسقط(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے مسقط میں حوثی باغیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ اس کے بعد وہ مزید بات چیت کے لیے صنعاء جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں یمن کے لیے اقوام متحدہ کے… Continue 23reading عالمی مندوب کی مسقط میں حوثی باغیوں سے ملاقات،مزید بات چیت کیلئے صنعاء جا ئینگے،مارٹن گریویتھ

گوگل کروم کے 10 کارآمد پروگرام جن سے اکثر واقف نہیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

گوگل کروم کے 10 کارآمد پروگرام جن سے اکثر واقف نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کا براﺅزر ‘کروم’ 2008 میں متعارف کروایا گیا تھا اور یہ بہت جلد ہی دنیا میں انٹرنیٹ کی سرفنگ کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پروگرام بن گیا جس نے فائر فوکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مگر متعدد افراد اس میں چھپے چند اہم فیچرز… Continue 23reading گوگل کروم کے 10 کارآمد پروگرام جن سے اکثر واقف نہیں

شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے کہاہے کہ مشرقی شام میں داعش کے جنگجوؤں نے ایک گوریلا کارروائی کے دوران ڈیموکریٹک فورسز کے 20 جنگجو ہلاک کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق آبزر ویٹری برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ دیر… Continue 23reading شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک