جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کل سے قطر میں شروع ہوگی

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کل سے قطر میں شروع ہوگی

دو حہ(سپورٹس ڈیسک)چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ(کل)19 ستمبر سے قطر میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ 19 سے 25 ستمبر تک قطر میں کھیلی جائیگی جس میں محتلف ممالک کے کیوئسٹس ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ چمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں… Continue 23reading چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کل سے قطر میں شروع ہوگی

پورے ملک میں نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

پورے ملک میں نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(بیورورپورٹ) نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں اور وفاق کے نجی سکولوں کی فیسوں سے متعلق کیسز یکجا کرتے ہوئے تمام بڑے سکولوں کے نمائندوں کو 4اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ واضح رہے کہ رواں ماہ سندھ ہائیکورٹ نے… Continue 23reading پورے ملک میں نجی سکولوں کی فیسوں کا معاملہ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

بجٹ پیش کرنے سے قبل پی ٹی آئی حکومت کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی،وہ کچھ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

بجٹ پیش کرنے سے قبل پی ٹی آئی حکومت کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی،وہ کچھ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

اسلا م آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نظریات پر اختلافات کے باعث اپوزیشن جماعتوں کا بلایا جانے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کا اجلا س 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤ س میں طلب کیا گیا تھا جس… Continue 23reading بجٹ پیش کرنے سے قبل پی ٹی آئی حکومت کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی،وہ کچھ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

1973میں سائنسدان کی ذہانت نے مصر اور اسرائیل میں جنگ چھیڑ دی تھی: محمود یوسف سعادہ کی صاحبزادی کے والد بارے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

1973میں سائنسدان کی ذہانت نے مصر اور اسرائیل میں جنگ چھیڑ دی تھی: محمود یوسف سعادہ کی صاحبزادی کے والد بارے چونکا دینے والے انکشافات

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) 1973 میں اسرائیل اور مصر کے درمیان ہونے والی جنگ کا محرک ایک مصری سائنسدان ڈاکٹر محمود یوسف سعادہ تھے۔ اگر وہ نہ ہوتے تو شاید مصر اور اسرائیل کے درمیان جنگ بھی نہ ہوتی۔یہ حیران کن انکشاف مصری سائنسدان ڈاکٹر محمود یوسف سعادہ کی صاحب زادی ڈاکٹر سعاد محمود سعادہ نے عرب… Continue 23reading 1973میں سائنسدان کی ذہانت نے مصر اور اسرائیل میں جنگ چھیڑ دی تھی: محمود یوسف سعادہ کی صاحبزادی کے والد بارے چونکا دینے والے انکشافات

سعودی ولی عہد کامصری صدر کو فون، یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

سعودی ولی عہد کامصری صدر کو فون، یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفون پربات چیت کی ہے اورسعودی ولی عہد اور مصری صدر کے درمیان یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کامصری صدر کو فون، یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال

افغانیوں اور بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

افغانیوں اور بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانیوں اور بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی میں حیران کن اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےاپنے کراچی کے دورے کے دوران اعلان کیا گیا تھا کہ حکومت پاکستان میں پیدا ہونے والے افغانی اور بنگالی مہاجرین کے بچوں کو شہریت دے گی… Continue 23reading افغانیوں اور بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن اعلان کر دیا

روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

سوچی (انٹرنیشنل ڈیسک)روس اور ترکی شامی باغیوں کے زیر قبضہ مغربی صوبے ادلب کے ارد گرد ایک غیر فوجی علاقے کے قیام پر متفق ہوگئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس بات کا اعلان روسی صدر ولادی میر پوتین نے ساحلی سیاحتی مقام سوچی میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ طویل… Continue 23reading روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ماتحت اداروں نے یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کی خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنل ترکی المالکی نے سعودی دارالحکومت الریاض میں نیوز کانفرنس میں یہ بات کہی۔انھوں نے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

قومی اسمبلی اجلاس : حکومت نے اپوزیشن کا سب سے بڑا مطالبہ مان لیا انتخابی دھاندلی سے متعلق کمیشن بنانے کا اعلان ہوتے ہی اپوزیشن نے ایک اور مسئلہ کھڑا کر دیا، وزیراعظم عمران خان سمیت سب حیران رہ گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

قومی اسمبلی اجلاس : حکومت نے اپوزیشن کا سب سے بڑا مطالبہ مان لیا انتخابی دھاندلی سے متعلق کمیشن بنانے کا اعلان ہوتے ہی اپوزیشن نے ایک اور مسئلہ کھڑا کر دیا، وزیراعظم عمران خان سمیت سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی دھاندلی سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کے قیام کے لئے تحریک قومی اسمبلی میں پیش ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق انتخابی دھاندلی سے متعلق پارلیمانی تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا اپوزیشن کا مطالبہ مانتے ہوئے حکومت نے کمیشن کے قیام کیلئے تحریک قومی اسمبلی میں پیش کر… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس : حکومت نے اپوزیشن کا سب سے بڑا مطالبہ مان لیا انتخابی دھاندلی سے متعلق کمیشن بنانے کا اعلان ہوتے ہی اپوزیشن نے ایک اور مسئلہ کھڑا کر دیا، وزیراعظم عمران خان سمیت سب حیران رہ گئے