ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف ،ہم بُرا کیوں کھیلے ؟سرفراز احمد نے افسوسناک وجہ بیان کردی
دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے ایشا کپ سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران اعتراف کیا کہ ٹیم نے کرکٹ کے تینوں شعبوں میں… Continue 23reading ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف ،ہم بُرا کیوں کھیلے ؟سرفراز احمد نے افسوسناک وجہ بیان کردی