ملکی تاریخ میں چوری کی انوکھی واردات ، پاکستان آئے کویتی وفد کا بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ اور قیمتی بیگ چوری ہونے کے بعد اہم شخصیت سے برآمد کروالیاگیا، وفد ناراض ہوکر واپس روانہ
ُ اسلام آباد (آئی این پی ) ملکی تاریخ میں انوکھی واردات پیش آگئی ، اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے آفیسرزرغام حیدر نے کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ چوری کرلیا ،وزارت نے معذرت کرلی ،وفد ناراض ہوکر واپس چلاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ملکی تاریخ میں چوری کی انوکھی واردات ، پاکستان آئے کویتی وفد کا بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ اور قیمتی بیگ چوری ہونے کے بعد اہم شخصیت سے برآمد کروالیاگیا، وفد ناراض ہوکر واپس روانہ