اقبال کے گھرانے سے بےانصافی کیوں؟
محترم ڈاکٹر جاوید اقبال کو اس جہان فانی سے گزرے تین سال ہوگئے آپ 5اکتوبر 1924کو پیدا ہوئے اور 3اکتوبر2015کو راہی ملک عدم ہوئے۔ اس موقع پر ایوان کارکنانِ پاکستان کی طرف سے ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی جس میں درویش کو بھی دعوتِ خطاب دی گئی۔ سو عرض کی کہ ’’ہم نے علامہ… Continue 23reading اقبال کے گھرانے سے بےانصافی کیوں؟