آئی سی سی ویمنز ٹی 20اور ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستانی ویمنز ٹیم دونوں طرز کی کرکٹ میں 7ویں نمبر پر
دبئی(اسپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ رینکنگ جاری کی ہے پاکستانی ٹیم کا دونوں طرز کی کرکٹ میں ساتواں نمبر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی رینکنگ میں بیٹنگ میں بسمعہ معروف کا 16 واں اور جویریہ خان کا 20 واں نمبر، بولنگ… Continue 23reading آئی سی سی ویمنز ٹی 20اور ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستانی ویمنز ٹیم دونوں طرز کی کرکٹ میں 7ویں نمبر پر