وٹامن ڈی کی کمی خواتین کے حاملہ نہ ہونے کا ایک سبب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد زیادہ تر ہڈیوں کی کمزوری، درد، دمے، دانتوں کے امراض، موٹاپے، پسینے اور ڈپریشن جیسی بیماریوں کا شکار رہتے ہیں۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق میں وٹامن ڈی کی قلت کا ایک بڑا نقصان سامنے آیا ہے، جو یقینا خواتین کے لیے باعث تشویش… Continue 23reading وٹامن ڈی کی کمی خواتین کے حاملہ نہ ہونے کا ایک سبب











































