پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا سماجی ضرورت ہے،سعودی وزیر اوقاف

datetime 24  جون‬‮  2018

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا سماجی ضرورت ہے،سعودی وزیر اوقاف

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر برائے اوقاف ومذہبی امور الشیخ عبدالطیف اال الشیخ نے حکومت کی جانب سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کی مکمل حمایت کیاہے اورکہا کہ خواتین کی ڈرائیونگ کا معاملہ سماجی نوعیت کا ہے یہ معاشرے کی سماجی ضرورت بھی ہے۔ قرآن وحدیث، سنت یا اجماع امت میں ایسی کوئی… Continue 23reading خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا سماجی ضرورت ہے،سعودی وزیر اوقاف

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈے2روپے درجن مہنگے

datetime 24  جون‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلوکمی ،انڈے2روپے درجن مہنگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ گزشتہ روزپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 280روپے سے کم ہو کر 268روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ کر 80روپے فی درجن ہو گی۔

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے: ترجمان ایف بی آر

datetime 24  جون‬‮  2018

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے: ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان ڈاکٹر اقبال کا کہنا ہےکہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے۔ ڈاکٹر اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے، اسکیم کی مدت میں توسیع کا اختیار نہیں ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے: ترجمان ایف بی آر

بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

datetime 24  جون‬‮  2018

بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی سروے میں کہاگیاہے کہ دنیا بھر میں مذہبی تعصب اور پابندیوں میں اضافہ ہوا ہے، 28 فی صد ملکوں میں مذہبی پابندیوں کی شرح انتہائی زیادہ ہے، عیسائی اور مسلمان سب سے زیادہ مذہبی تعصب کا شکار ہیں۔چین حکومتی سطح پر مذہبی پابندیوں اور بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں سرفہرست… Continue 23reading بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

اس پاکستانی کو انعام ملے گا جو یہ کام کر کے دکھائے گا،ترجمان پاک فوج نے شاندار اعلان کردیا،جانئے آپ کس طرح یہ انعام جیت سکتے ہیں؟

datetime 24  جون‬‮  2018

اس پاکستانی کو انعام ملے گا جو یہ کام کر کے دکھائے گا،ترجمان پاک فوج نے شاندار اعلان کردیا،جانئے آپ کس طرح یہ انعام جیت سکتے ہیں؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا خوبصورت پاکستان کا حقیقی چہرہ پیش کرنے کیلئے تصویری مقابلہ کرانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ٹوئٹر پر اپنے فالورز سے کہا گیا کہ وہ ان کے ٹویٹ کے جواب میں ایک ایسی تصویر پوسٹ کریں… Continue 23reading اس پاکستانی کو انعام ملے گا جو یہ کام کر کے دکھائے گا،ترجمان پاک فوج نے شاندار اعلان کردیا،جانئے آپ کس طرح یہ انعام جیت سکتے ہیں؟

’’لوٹا ۔۔لوٹا ۔۔لوٹا‘‘

datetime 24  جون‬‮  2018

’’لوٹا ۔۔لوٹا ۔۔لوٹا‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے جمال لغاری کے بعد ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سکندر بوسن کاحلقے کے عوام نے برا حال کر دیا، سکندر بوسن کے حلقہ میں پہنچنے پر راستہ روک لیا، گاڑی سے اتارنے کی کوشش، لوٹا لوٹا کے نعرے، سابق وفاقی وزیر کی تمام وضاحتیں دھری… Continue 23reading ’’لوٹا ۔۔لوٹا ۔۔لوٹا‘‘

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کا فیصلہ نافذ العمل،تمام طبقات کا خیرمقدم

datetime 24  جون‬‮  2018

سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کا فیصلہ نافذ العمل،تمام طبقات کا خیرمقدم

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)ایک سال قبل سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے ملک میں خواتین کی ڈرائیونگ کی اجازت سے متعلق اعلان پر24 جون بہ روز اتوار سے عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے اور خواتین کی بڑی تعداد سعودی عرب کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے دیکھی گئی ۔ دوسری جانب معاشرے کے تمام طبقات کی… Continue 23reading سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کا فیصلہ نافذ العمل،تمام طبقات کا خیرمقدم

ٹھپے پہ ٹپہ تیر پہ ٹھپہ۔۔۔!!!تحریک انصاف کے اہم رہنما جوش خطابت میں تیر کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے رہے،کارکن حیران

datetime 24  جون‬‮  2018

ٹھپے پہ ٹپہ تیر پہ ٹھپہ۔۔۔!!!تحریک انصاف کے اہم رہنما جوش خطابت میں تیر کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے رہے،کارکن حیران

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ ، رہنما تحریک انصاف کی زبان پھسل گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ جوش خطابت میں تیر کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کے دن قریب سے قریب تر آرہے ہیں۔سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر رکھی… Continue 23reading ٹھپے پہ ٹپہ تیر پہ ٹھپہ۔۔۔!!!تحریک انصاف کے اہم رہنما جوش خطابت میں تیر کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے رہے،کارکن حیران

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ

datetime 24  جون‬‮  2018

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی عمان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، ملاقات میں اردن کے شاہ عبداللہ موجود نہیں تھے،ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے دورے کے موقع پر ہوئی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم سے بڑے عرب ملک میںخفیہ ملاقات۔۔کیا کچھ طے پا گیا؟اسرائیلی اخبار کی سنسنی خیز رپورٹ

1 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 378