ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کیلئے آگ گل گلزار بن گئی
سیدنا حضرت صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں مسلیمہ کذاب نے نبوت کا دعویٰ کر دیا‘ اس کذاب نے مشہور تابعی حضرت ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کو کسی طرح گرفتار کر لیا اور کہا کہ تم میری نبوت کا اقرار کر لو‘ وہ کہنے لگے‘ ہرگز نہیں۔ وہ کہنے لگا کہ میں تجھے آگ… Continue 23reading ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کیلئے آگ گل گلزار بن گئی











































