اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

دیہاتی اور بادشاہ کا محل

datetime 2  فروری‬‮  2017

دیہاتی اور بادشاہ کا محل

بادشاہ نے بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹُکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا مگر بادشاہ نے عجیب شرط رکھ دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں دیکھے گا پورا محل اُسے دے دیا جائے گا… Continue 23reading دیہاتی اور بادشاہ کا محل

جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی

datetime 2  فروری‬‮  2017

جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی

راولپنڈی(این این آئی)بھارت نے ایک با ر پھر لائن آف کنٹرول پرسیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ،پاکستانی فوج کے موثرجواب پرفائرنگ کاسلسلہ رک گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے غیرذمہ دارانہ رویہ جاری ہے جمعرات کوبھارت نے ایک بارپھر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف… Continue 23reading جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی

وہی تھیلی بھیج دی

datetime 2  فروری‬‮  2017

وہی تھیلی بھیج دی

رمضان شریف کا مہینہ آنے والا تھا۔ حضرت واقدیؒ کے پاس کچھ نہ تھا۔ آپ کو فکر لاحق ہوئی کہ رمضان کا مہینہ کیسے گزرے گا۔ آپ نے اپنے علوی دوست کی طرف رقعہ لکھا کہ رمضان شریف کا مہینہ آنے والا ہے اور میرے پاس خرچ کے لئے کچھ نہیں۔ مجھے قرض حسنہ کےطور… Continue 23reading وہی تھیلی بھیج دی

بلوچستان کے اہم شہرمیں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ،4 شرپسند مارے گئے ،جدیدترین اسلحہ برآمد،یہ اسلحہ کس ملک کابناہواتھا؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

datetime 2  فروری‬‮  2017

بلوچستان کے اہم شہرمیں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ،4 شرپسند مارے گئے ،جدیدترین اسلحہ برآمد،یہ اسلحہ کس ملک کابناہواتھا؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)پشینی بوبی شانک اور ملحقہ علاقوں میں ایف سی اور حساس ادارے کی کاروائی کے دوران 4 شرپسندہلاک اور شرپسندوں کے 8 کیمپ تباہ کر دئیے گئے,سیکورٹی حکام کے مطابق کاروائی شرپسندوں کے موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی,کاروائی کے دوران شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی… Continue 23reading بلوچستان کے اہم شہرمیں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ،4 شرپسند مارے گئے ،جدیدترین اسلحہ برآمد،یہ اسلحہ کس ملک کابناہواتھا؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

ﺍﭼﮭﮯ ﺩﺍﻡﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ

datetime 2  فروری‬‮  2017

ﺍﭼﮭﮯ ﺩﺍﻡﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ

ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ.ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻻﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ.ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻧﯿﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺭﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ‘ﺑﯿﭩﺎ، ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﭽﺎ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮯﺟﺎﺅ.ﮐﮩﻨﺎ ﯾﮧ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ.بیٹا ﻭﮦ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﭽﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ… Continue 23reading ﺍﭼﮭﮯ ﺩﺍﻡﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ حلف برادری سے قبل گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

datetime 2  فروری‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ حلف برادری سے قبل گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جمعرات کو محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ حلف برادری سے قبل گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔کارکنوں نے احتجاج کے دوران شدید نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق نئے گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری سے قبل مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا محمد زبیر عمر کی بطور گورنر سندھ حلف برادری سے قبل گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ

datetime 2  فروری‬‮  2017

ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﻞ ﺻﺒﺢ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺻﺒﺢ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ… Continue 23reading ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ

یہ گرمی برداشت نہیں ہو گى

datetime 2  فروری‬‮  2017

یہ گرمی برداشت نہیں ہو گى

باپ کے انتقال کے بعد بیٹے نے ماں کو شہر کے اولڈ ہاؤس میں ایڈمٹ (داخل)کروا دیااور سال بھر میں ایک دو دفعہ ماں کى خیریت دریافت کرنے چلا جاتا…ایک دن اولڈ ہاؤس سے فون آیا کے آپ کى ماں کى طبیعت بہت خراب ہے اور ہو سکتا ہے کے اُن کى موت واقع ہو… Continue 23reading یہ گرمی برداشت نہیں ہو گى

اہم ترین شہرمیں تبلیغی اجتماع کل شروع ہوگا،شرکاکی تعدادکتنے لاکھ ہوگی ؟جان کرآُپ کاایمان تازہ ہوجائے گا

datetime 2  فروری‬‮  2017

اہم ترین شہرمیں تبلیغی اجتماع کل شروع ہوگا،شرکاکی تعدادکتنے لاکھ ہوگی ؟جان کرآُپ کاایمان تازہ ہوجائے گا

کراچی (این این آئی) منگھوپیر سالانہ 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز جمعرات بعد نماز عصر کردیا گیا،100ایکڑ رقبے پر پھیلا علاقے میں 7ایکڑ رقبہ پارکنگ کیلئے مختص ،16داخلی راستوںپرہزار سے زائد پولیس اہلکار،40ہزار ڈنڈا بردار رضاکار سیکورٹی پر تعینات کئے گئے ہیں، امسال تعداد 20لاکھ سے زائد متوقع ،150پولیس موبائل،7بکتر بند گاڑیاں اجتماع کے… Continue 23reading اہم ترین شہرمیں تبلیغی اجتماع کل شروع ہوگا،شرکاکی تعدادکتنے لاکھ ہوگی ؟جان کرآُپ کاایمان تازہ ہوجائے گا