مرغی حرام ہو گئی ہے جی
بن بلائے مہمانوں کی آمد کا سن کر لمحہ بھر کے لیۓ چوھدری صاحب حقے کا کش لگانا بھول گئے! بےچارے نام کے ہی چوھدری تھے، آمدنی محدود تھی، اور اخراجات زیادہ، سفید پوشی کا بھرم رکھنا دشوار ھو گیا تھا، مہمان کمرے میں آبیٹھے،تو کچھ دیر بعد وہ باہر نکلے اور نوکر کو کھانا… Continue 23reading مرغی حرام ہو گئی ہے جی