اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

دو بد بخت آدمی

datetime 25  مئی‬‮  2017

دو بد بخت آدمی

غزوۃ العشیرۃ کے موقع پر حضرت علیؓ اور حضرت عمار بن یاسرؓ دونوں دوست تھے، جب نبی اکرمؐ نے یہاں قیام کیا تو بنو مدلج کے کچھ لوگ نظر آئے جو اپنے چشمہ پر کوئی کام کررہے تھے، حضرت علیؓ نی حضرت عمارؓ سے کہا: اے ابوالیقطان! کیا خیال ہے ان لوگوں کے پاس چل… Continue 23reading دو بد بخت آدمی

آج میں کوئی چیز نہیں دیکھتا

datetime 25  مئی‬‮  2017

آج میں کوئی چیز نہیں دیکھتا

امیر المومنین حضرت علیؓ خشوع و خضوع کے ساتھ صبح کی نماز پڑھا رہے تھے اور اہل کوفہ آپؓ کے پیچھے صف باندھے کھڑے اقتداء کر رہے تھے۔ جب آپؓ نمازسے فارغ ہوئے تو اپنی جگہ پر غمگین حالت میں بیٹھے رہے، لوگ آپؓ کے اردگرد بیٹھے تھے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو گیا۔… Continue 23reading آج میں کوئی چیز نہیں دیکھتا

اہل بیت

datetime 25  مئی‬‮  2017

اہل بیت

ایک دفعہ حضرت فاطمہؓ بیمار ہوئیں تو ابوبکر صدیقؓ تشریف لائے اور اندر آنے کی اجازت چاہی، حضرت علیؓ نے کہا: اے فاطمہؓ ! ابوبکرؓ ہیں، اندر آنے کی اجازت چاہ رہے ہیں؟ حضرت فاطمہؓ نے پوچھا کہ کیا آپؓ پسند کرتے ہیں کہ میں ان کو اجازت دے دوں، حضرت علیؓ نے فرمایا کہ… Continue 23reading اہل بیت

حوض کوثر پر بھی میرے رفیق ہو گے؟

datetime 25  مئی‬‮  2017

حوض کوثر پر بھی میرے رفیق ہو گے؟

جب حضورِ اقدسؐ نے سورۃِ برأت کے نازل شدہ احکامات کا داعی و مبلغ بنا کر حضرت علیؓ کو بھیجنا چاہا تو حضرت علیؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہؐ! میں نہ خطیب ہوں اور نہ فصیح اللسان ہوں۔ آنحضرتؐ نے فرمایا کہ یاتو تم ان احکامات کو لے کر جاؤ یا پھر میں خود… Continue 23reading حوض کوثر پر بھی میرے رفیق ہو گے؟

میں تیری گردن اڑا دیتا

datetime 25  مئی‬‮  2017

میں تیری گردن اڑا دیتا

ایک باتونی شخص، حضرت علیؓ کے پاس بیٹھا ہواتھا، بڑی بے تکی باتیں کر رہا تھا، اچانک کہنے لگا: اے امیر المومنین! عثمانؓ (نعوذ باللہ) دوزخی ہیں۔ حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا: تجھے کیسے علم ہوا؟ اس نے کہا کہ انہوں نے کئی بدعات ایجاد کی ہیں۔ حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا کہ… Continue 23reading میں تیری گردن اڑا دیتا

یہودی کی طرف گئے ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

یہودی کی طرف گئے ہیں

حضورِ اقدسؐ، حضرت فاطمہؓ کے گھرتشریف لائے، آپؐ نے پوچھا کہ میرے بیٹے، حسنؓ ، حسینؓ کہاں ہیں؟ حضرت فاطمہؓ نے کہاکہ ہم نے اس حال میں صبح کی کہ گھر میں چکھنے کو بھی کچھ نہیں تھا، حضرت علیؓ نے کہاکہ میں ان دونوں کو لے جاتا ہوں، تیرے پاس کچھ نہیں ہے اس… Continue 23reading یہودی کی طرف گئے ہیں

اسلام آباد میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے اپنے 2بچوں کو ذبح کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 25  مئی‬‮  2017

اسلام آباد میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے اپنے 2بچوں کو ذبح کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے علاقے برما میں ماں نے اپنے 2بچوں کو تیز دھار آلہ چھرے سے ذبح کردیا،ملزمہ کو گرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو تھانہ کھنہ کے علاقے برما میں ماں نے اپنے2 بچوں زیشان 7 سال اور آریان 4 سال کوتیز دھار… Continue 23reading اسلام آباد میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے اپنے 2بچوں کو ذبح کردیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

گائے اور دراز گوش

datetime 25  مئی‬‮  2017

گائے اور دراز گوش

حضور نبی کریمؐ، صحابہ کرامؓ کی ایک جماعت کے ساتھ تشریف فرما تھے، حضرت علیؓ بھی بیٹھے تھے کہ دو فریق بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئے، ایک کہنے لگا: یا رسول اللہؐ! میرا ایک دراز گوش ہے اور اس کی گائے ہے، اس کی گائے نے میرے دراز گوش کو مار دیا ہے۔ اس مجلس… Continue 23reading گائے اور دراز گوش

پاناما لیکس جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی،وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیز نے تنازعہ کھڑا کردیا،سنگین ترین دعوے،باقاعدہ شکایت درج کروادی

datetime 25  مئی‬‮  2017

پاناما لیکس جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی،وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیز نے تنازعہ کھڑا کردیا،سنگین ترین دعوے،باقاعدہ شکایت درج کروادی

اسلام آباد (آئی این پی)جے آئی ٹی کی جانب سے پانامہ کیس کی تحقیقات کا معاملہ ،وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیز میاں محمد طارق شفیع کی طرف سے جے آئی ٹی ممبر کے رویے کے خلاف شکایت کے متن میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کا پہلا سمن 12مئی کو موصول ہوا، اس… Continue 23reading پاناما لیکس جے آئی ٹی متنازعہ ہوگئی،وزیراعظم نوازشریف کے قریبی عزیز نے تنازعہ کھڑا کردیا،سنگین ترین دعوے،باقاعدہ شکایت درج کروادی