پاکستانی ٹیم کاشاندارکم بیک ،ویرات کوہلی دل کاخوف زبان پرلے آئے
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ پاکستان کےساتھ فائنل بہت بڑامعرکہ ہے اورجب پاکستان سامنے ہوگاتوہمیں سخت محنت کرناہوگی ۔بنگلہ دیش سے میچ جیتنے کےبعد ویرات کوہلی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے چیمپینزٹرافی میں زبردست کارکردگی دکھائی اورشاندارکم بیک کیا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے سے میچ ہارنے کے بعد… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کاشاندارکم بیک ،ویرات کوہلی دل کاخوف زبان پرلے آئے