خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور احسن اقبال بھی نا اہل؟ عدالت میں بڑا اقدام !!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل اےآر وائی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزرا خواجہ آصف، احسن اقبال اور اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی جانے والی درخواست میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر داخلہ… Continue 23reading خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور احسن اقبال بھی نا اہل؟ عدالت میں بڑا اقدام !!