منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

شیخ رشید نے حکومت کومشکل وقت سے نکلنے کاآسان طریقہ بتادیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

شیخ رشید نے حکومت کومشکل وقت سے نکلنے کاآسان طریقہ بتادیا

سلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے حکومت اپنا معیار اور وقار کھو چکی ہے اس لئے اس کے لئے بہتر ہے کہ اے پی سی بلائے، نگراں حکومت قائم کرے، الیکشن کرائے اور گھر چلی جائے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا… Continue 23reading شیخ رشید نے حکومت کومشکل وقت سے نکلنے کاآسان طریقہ بتادیا

6بھارتی شہری کون سی خاص شخصیات کے ساتھ سندھ میں اہم ترین جگہ پرکیسے اورکیوں پہنچے ،چوہدری نثارکاصوبائی حکومت کوسخت پیغام

datetime 5  جنوری‬‮  2017

6بھارتی شہری کون سی خاص شخصیات کے ساتھ سندھ میں اہم ترین جگہ پرکیسے اورکیوں پہنچے ،چوہدری نثارکاصوبائی حکومت کوسخت پیغام

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ حکومت کی جانب سے شکار کی غرض سے پاکستان آنیوالے غیرملکی مہمانوں کے سلسلے میں حکومت کے طے شدہ قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کرانے میں غفلت کا نوٹس لے لیا اور کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شاہی خاندانوں کے… Continue 23reading 6بھارتی شہری کون سی خاص شخصیات کے ساتھ سندھ میں اہم ترین جگہ پرکیسے اورکیوں پہنچے ،چوہدری نثارکاصوبائی حکومت کوسخت پیغام

گوادر کی 100ایکڑ زمین ہمیں دے دو، پاکستان سے ایسے ملک نے گوادر کی زمین مانگ لی کہ کوئی یقین بھی نہیں کر سکتا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

گوادر کی 100ایکڑ زمین ہمیں دے دو، پاکستان سے ایسے ملک نے گوادر کی زمین مانگ لی کہ کوئی یقین بھی نہیں کر سکتا

کراچی(این این آئی)جنوبی افریقہ کے سرمایہ کاروں نے سی پیک منصوبے کے تحت گوادر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔حکومت پاکستان اورچین، افریقہ کے63 ملکوں کو بزنس پارٹنر بنانے اور سی پیک میں شمولیت کے اقدامات کرے، پاکستان ساؤتھ افریقہ بزنس فورم پل کا کردار ادا کرے گی۔ان خیالات کااظہارپاکستان ساؤتھ افریقہ… Continue 23reading گوادر کی 100ایکڑ زمین ہمیں دے دو، پاکستان سے ایسے ملک نے گوادر کی زمین مانگ لی کہ کوئی یقین بھی نہیں کر سکتا

نوازشریف کے مستقبل کوبڑاخطرہ ،پیشگوئی کردی گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2017

نوازشریف کے مستقبل کوبڑاخطرہ ،پیشگوئی کردی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا مستقبل خطرے میں لگ رہا ہے۔ ملک کیلئے 2017ء خاص طور پر جنوری کا مہینہ اہم اور فیصلوں کا سال ہے۔ یہ بات انہوں نے بلاول ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نوازشریف کے مستقبل کوبڑاخطرہ ،پیشگوئی کردی گئی

مولاناعبدالعزیزنے اہم معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

مولاناعبدالعزیزنے اہم معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہدائے لال مسجد و جامعہ حفصہ کے ورثا اور خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز و پرنسپل جامعہ حفصہ ام حسان کے وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ نے کو سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ لال مسجد آپریشن کیس کو آئندہ… Continue 23reading مولاناعبدالعزیزنے اہم معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

وفاقی اداروں میں سرکاری نوکریاں ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

وفاقی اداروں میں سرکاری نوکریاں ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی بل 2016) متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ ترمیمی بل کے مطابق وفاق ‘ کارپوریشنز اور خود مختار سرکاری اداروں میں گریڈ 11 سے بالائی آسامیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے پُر کی جائیں۔ جمعرات کو… Continue 23reading وفاقی اداروں میں سرکاری نوکریاں ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

نعیم الحق اورفواد چوہدری کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کون ہونگے ؟مرکزی رہنمانے اعلان کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017

نعیم الحق اورفواد چوہدری کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کون ہونگے ؟مرکزی رہنمانے اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان نعیم الحق نے اپنی معاونت کے لئے مزید پارٹی ترجمان مقرر کر دیئے، 16رکنی ترجمان ٹیم جماعتی پالیسی کے مطابق ترجمانی کی ذمہ دار ہو گی، جن افراد کی تقرری کی گئی ہے۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق اس ٹیم میں ارکان اسمبلی شہریار… Continue 23reading نعیم الحق اورفواد چوہدری کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کون ہونگے ؟مرکزی رہنمانے اعلان کردیا

26 نومبر 1911 میں پیدا ہونے والے105 سالہ بوڑھے شخص کا منفرد ریکارڈ

datetime 5  جنوری‬‮  2017

26 نومبر 1911 میں پیدا ہونے والے105 سالہ بوڑھے شخص کا منفرد ریکارڈ

پیر س(آئی این پی )فرانس کے 105 سالہ سائکلسٹ رابرٹ مارشاں نے ایک گھنٹے میں ساڑھے 22 کلو میٹر سائیکل چلا کر 105 برس کے سائیکلسٹوں کی نئی کیٹیگری میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس سے پہلے رابرٹ مارشاں 100 برس کی عمر کے سائیکلسٹوں کی کیٹیگری میں بھی تقریباً 27 کلو میٹر… Continue 23reading 26 نومبر 1911 میں پیدا ہونے والے105 سالہ بوڑھے شخص کا منفرد ریکارڈ

پانامہ کیس !سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2017

پانامہ کیس !سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس ! سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے , پانامہ لیکس کے حریف عدالتی احاطے میں حلیف بن گئے ‘ نعیم بخاری نے محمد زبیر اور مریم اورنگزیب سے خوشگوار موڈ میں گفتگو… Continue 23reading پانامہ کیس !سپریم کورٹ میں نعیم بخاری نےمریم اورنگزیب کے سر پر ہاتھ رکھ کر کیا کہہ دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

1 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 374