منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی) کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست آگیا ہے۔دستاویزات ے مطابق گزشتہ ایک سال میں کراچی سے 70 ہزار افراد بیرون مل ملازمت کے لیے گئے اور وہاں سے ما ر قیمتی زرمبادلہ وطن عزیز و بھیج رہے ہیں۔ اس ے علاوہ ٹاپ ٹین شہروں میں راولپنڈی، سوات، دیر، فیصل آباد… Continue 23reading پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

شاہدآفریدی اورجاویدمیانداد کاتنازعہ،شعیب اختر کھل کر ایک فریق کی حمایت میں سامنے آگئے،خطرناک انتباہ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

شاہدآفریدی اورجاویدمیانداد کاتنازعہ،شعیب اختر کھل کر ایک فریق کی حمایت میں سامنے آگئے،خطرناک انتباہ کردیا

لاہور (این این آئی)سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جاوید میانداد کو اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں کیونکہ اگر یہ معاملہ بڑھ گیا تو پھر ایک نیا پنڈورا باکس کھل جائے گا اور بہت سے لوگوں کیلئے تماشا لگ جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ… Continue 23reading شاہدآفریدی اورجاویدمیانداد کاتنازعہ،شعیب اختر کھل کر ایک فریق کی حمایت میں سامنے آگئے،خطرناک انتباہ کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعدادمیں سفید قیمض اور خاکی شلوار پہنے ہندو انتہا پسندنکل پڑے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعدادمیں سفید قیمض اور خاکی شلوار پہنے ہندو انتہا پسندنکل پڑے

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگ کے کارکنوں نے جموں ریجن کے علاقے کشتواڑ میں ایک ریلی نکالی جس سے علاقے کے مسلمانوں میں شدید خوف کی لہر دوڑ گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سفید قیمض اور خاکی شلوار پہنے آر ایس ایس کے کارکنوں نے قصبے کی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بڑی تعدادمیں سفید قیمض اور خاکی شلوار پہنے ہندو انتہا پسندنکل پڑے

پاکستان کی معیشت،اسحاق ڈار نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کی معیشت،اسحاق ڈار نے ناقابل یقین اعلان کردیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کو دیوالیہ ہو نے سے بچا کر کامیابی کی طرف لے کرآئی ہے ، پاکستان ایٹمی قوت ہے انشا اللہ بہت جلدمعاشی قوت بھی بنے گا ،پاکستان معاشی طورپر ٹیک آف کر نے کی پو زیشن میں ہے… Continue 23reading پاکستان کی معیشت،اسحاق ڈار نے ناقابل یقین اعلان کردیا

وزیراعلی کیساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار،دوست ملک کے سفارتکار سے تعلق کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعلی کیساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار،دوست ملک کے سفارتکار سے تعلق کا انکشاف

کراچی(این این آئی)حساس اداروں نے کراچی کے علاقے شادمان میں کارروائی کرکے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلرمہدی موسوی کو گرفتارکرلیاہے۔دوران تفتیش ملزم نے اہم انکشاف کیئے ہیں، تفتیشی حکام کے مطابق ٹارگٹ کلر مہدی موسوی ہمسایہ ملک کے سابق قونصلر کا مترجم رہا، وزیراعلی سندھ سے ملاقاتوں کے دوران بھی موجود رہتا تھا۔ پولیس… Continue 23reading وزیراعلی کیساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار،دوست ملک کے سفارتکار سے تعلق کا انکشاف

ایران نے بھارت سے بڑی رقم مانگ لی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

ایران نے بھارت سے بڑی رقم مانگ لی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں بھارت، چین، جنوبی کوریا اور جاپان ایران کے خام تیل کے سب سے بڑے خریدار سمجھے جاتے ہیںاوراب ایران نے بھارت سے خام تیل کی واجب الادا رقوم کی ادائیگی کی اپیل کردی۔ایران کے وزیر خزانہ نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں خام تیل کی واجب الادا رقوم کی… Continue 23reading ایران نے بھارت سے بڑی رقم مانگ لی

اردگان مشتعل،ترک فوج عراق میں،عراقی وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

اردگان مشتعل،ترک فوج عراق میں،عراقی وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

استنبول(آئی این پی)ترک صدرجب طیب اردگان نے کہا ہے عراقی وزیر اعظم ترک فوج کو احکامات نہ دیں۔ ترک فوج وہ کرے گی جو صحیح ہو گا۔ وہ استنبول میں مسلمان ممالک کے نمائندوں سے خطاب کر رہے تھے ۔ سابق ترک وزیر اعظم داد اوغلو کے دور میں عراق اور ترکی کے درمیان ایک… Continue 23reading اردگان مشتعل،ترک فوج عراق میں،عراقی وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار

پاکستان سے کرکٹ کی حکمرانی چھن گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان سے کرکٹ کی حکمرانی چھن گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی پربھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگئی ہے جس کے بعد اب آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئین شپ میس بھارت کو دی جائے گی۔بھارت نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ہی 2 ٹیسٹ میچز جیت کر سیریز اپنے نام کرچکا ہے اور تیسرے میچ پر بھی بھارت… Continue 23reading پاکستان سے کرکٹ کی حکمرانی چھن گئی

1 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 372