گورنرسندھ کے بارے میں اہم انکشاف ،عہدے سے فارغ ہونے کاامکان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کے برٹش پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی۔ پاسپورٹ دو ہزار نو میں جاری ہوا‘ دو ہزار بیس تک قابل استعمال۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے آئین کے تحت دہری شہریت والا شخص گورنر نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سید مصطفیٰ کمال کی دھواں دھار… Continue 23reading گورنرسندھ کے بارے میں اہم انکشاف ،عہدے سے فارغ ہونے کاامکان











































