حماد اظہر کی معروف اینکر سے شادی کی افواہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تردید
لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں جس نے صارفین اور تحریک انصاف کے سپورٹرز کو تجسس میں ڈال دیا ہے۔سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی معروف خاتون اینکر پرسن شفا یوسفزئی سے مبینہ دوسری شادی… Continue 23reading حماد اظہر کی معروف اینکر سے شادی کی افواہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تردید