تین مسلح اوباشوں کی خاتون کو موٹر سائیکل سے اتار کررات بھر اجتماعی زیادتی
پتوکی(این این آئی) تین کس مسلح اوباشوں کی خاتون کو راستہ میں موٹر سائیکل سے اتار کررات بھر اجتماعی زیادتی 3کس نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے ۔ تھانہ صدر چونیاں کے علاقہ شمس آباد کے رہائشی محمد اسلم نے پولیس کو بتایا کہ میری سالی مہوش بی بی بولا کیساتھ… Continue 23reading تین مسلح اوباشوں کی خاتون کو موٹر سائیکل سے اتار کررات بھر اجتماعی زیادتی