پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی کوبھی لاعلم رکھا، جنرل (ر) مجیدملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک کہتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل اپریشن سے جنرل(ر) اشفاق پرویزکیانی کو بھی لاعلم رکھا اور جنرل (ر)کیانی کو جب اپریشن کا علم ہوا تو انھوں نے بھی مخالفت کی تھی۔عبدالمجید ملک نے اپنی کتاب’’ہم بھی وہاں موجود تھے‘‘ میں کئی سنسنی خیز انکشافات… Continue 23reading پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی کوبھی لاعلم رکھا، جنرل (ر) مجیدملک