جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات ، عمران خان نے اراکین کے ووٹ بکنے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی دھمکی دیدی

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات ، عمران خان نے اراکین کے ووٹ بکنے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی تو خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل کردیں گے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھاکہ سینٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدوار میرٹ پر لائے ، ووٹ نہ دینے والوں کو پارٹی سے نکال دیں گے… Continue 23reading سینٹ انتخابات ، عمران خان نے اراکین کے ووٹ بکنے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی دھمکی دیدی

سینیٹ الیکشن،شیخ رشید نے بائیکا ٹ کا اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن،شیخ رشید نے بائیکا ٹ کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کاکہنا تھا کہ ضمیر فروشی عزت بیچنے کے مترادف ہےاور میں ضمیرفروش نہیں ہوں اس لیے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کروں گا اور کل اسمبلی میں ووٹ ڈالنے نہیں جاوں گا۔

چیف سیکرٹری سندھ کون،سجاد سلیم یا عبدالسبحان ،معمہ بن گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

چیف سیکرٹری سندھ کون،سجاد سلیم یا عبدالسبحان ،معمہ بن گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)چیف سیکرٹری سندھ کون ہیں؟ سندھ بیوروکریسی کیلئے یہ بات معمہ بن گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سجاد سلیم کی خدمات واپس لینے کیلئے خط لکھا تھا اور ساتھ ہی ساتھ عبدالسبحان کو چیف سیکر ٹری سند ھ تعینات کرنے کا حکم بھی دیا تھا مگر سجاد سلیم… Continue 23reading چیف سیکرٹری سندھ کون،سجاد سلیم یا عبدالسبحان ،معمہ بن گیا

سانحہ نانگا پربت کے ملزمان کے فرار کا اہم انکشاف سامنے آ گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سانحہ نانگا پربت کے ملزمان کے فرار کا اہم انکشاف سامنے آ گیا

گلگت (نیوز ڈیسک )پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کی جیل سے دو قیدیوں کے فرار کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان قیدیوں نے جیل کے اہلکاروں کی’برین واشنگ‘ کی اور ان کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔قیدیوں کے فرار کا واقعہ گذشتہ جمعرات کو پیش آیا جب نانگا… Continue 23reading سانحہ نانگا پربت کے ملزمان کے فرار کا اہم انکشاف سامنے آ گیا

خیبر ایجنسی میں 5خودکش بمبار داخل،سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 4  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں 5خودکش بمبار داخل،سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرایجنسی میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر گورنر خیبرپختونخوا مہتاب خان عباسی کا دورہ تحصیل باڑہ ملتوی کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل اور جمرود میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ ایجنسی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں 5خودکش بمبار داخل،سیکیورٹی ہائی الرٹ

این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کا حکم

datetime 4  مارچ‬‮  2015

این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیدیا ، عدالت نے نادرہ کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو عمران خان نے درخواست دائر کی تھی کہ این اے 122 کے ریکارڈ… Continue 23reading این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کا حکم

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، متحدہ کے وکیل سمیت دو افراد قتل

datetime 4  مارچ‬‮  2015

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، متحدہ کے وکیل سمیت دو افراد قتل

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، کورنگی میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن کو قتل کر دیا گیا۔علی حسنین بخاری لاپتہ کارکنوں کے کیس کی پیروی کر رہے تھے۔ ،لاش رضویہ کے علاقے سے برآمد ہوئی۔علی حسنین ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا نے ہڑتال کر… Continue 23reading کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، متحدہ کے وکیل سمیت دو افراد قتل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

کراچی (نیوز ڈیسک)جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی جانے والی رپوٹ میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ بیس کروڑ روپے کی رقم بطور بھتہ ادا نہ کرنے پر بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری پر مسلح حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔ اب اس بات کو ایک مہینہ گزر جانے کے… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

datetime 4  مارچ‬‮  2015

عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے عبیرہ قتل کیس میں ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے ملزمہ طوبی، فاورق اور ذیشان کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر مقامی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت کے روبرو استدعا کی گئی کہ ملزمان… Continue 23reading عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع