لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پانچ اعلیٰ افسران گرفتار
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)احتساب بیور و نے کارروائی کرکے لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پانچ اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائنز ایریا ری ڈلولپمنٹ پراجیکٹ فرید نسیم، ایڈیشنل ڈائریکٹر عطا عباس، ایڈیشنل ڈائریکٹر راشد نسیم ، ڈائریکٹَر وسیم اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد عمر شامل ہیں۔… Continue 23reading لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پانچ اعلیٰ افسران گرفتار